آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
ملی بھگت نہیں، بلی بھگت ہے۔

آج کا دن کوئی خاص کام نہیں ہے اور نہ ہی کوئی خاص مصروفیت، بس شام کو جا کر کھانا بنانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بنایا ہے؟

یہ لو جی اب ڈھیر سارا کام آ گیا ہے، لگتا ہے آج بھی بازار کا ہی کھانا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پڑی بھی ہو گی تو تم نے کون سا کوئی بتا دینا ہے۔

میرا تو آج کا دن بہت اچھا ہے اور کل سے چھٹیاں شروع ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top