آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو جمعے کی شام کو دھو لئے تھے کپڑے۔
ویسے شمشاد لالہ کتنا اچھا ہو کہ آپ بھابھی کے آجانے کے بعد بھی ایسے ہی کام کرتے رہیں:rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سارے کام کریں وہ اور آپ ان کو مسکہ لگا دیں کہ ملکہ ہے:rolleyes:
واہ جی
مزہ تو جب آئے نا جب آپ ان کے ساتھ کام میں ہاتھ بٹا ئیں:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو بھئی جو اس کے کرنے کے کام ہیں وہ اس نے کرنے ہیں اور جو میرے کرنے کے کام ہیں وہ میں کرتا ہوں۔ الحمد للہ بہت اچھی طرح رہتے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری نہیں آپ کی طرف سے؟
کھلاتے ہیں کہ پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
اب سمجھ جائیں خود ہی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ اپنے پیسوں سے لا کے دیں۔
پھر میں کھا لوں نگی۔
اب آئی سمجھ:rolleyes:
میں اپنے پیسوں کھا نی ہوتی تو اتنا سر کھپانے کی کیا ضرورت تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے، تو ایسا کرو کہ تم مجھے ادھار دے دو۔ کتنے کی آتی ہے آئسکریم؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top