آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خبردار پاکستان کو کچھ کہا
5xryj2q_th.gif

یہاں کے رہنے والوں کو کہہ لیں جو کہنا ہے
Dancing_Doll.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو پاکستانیوں کو ہی کہہ رہا ہوں، لیکن ان پاکستانیوں کو جو پاکستان میں رہتے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں یہ ٹھیک ہے۔
sthumbupwn9.gif

پاکستا نی چاہے نا کہیں کیونکہ اب پاکستان کے رہنے والے پاکستانی کہلوانا اپنی بے عزتی سمجھتے ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوب مصروف دن گزرا۔ چھٹی تھی دفتر سے تو سارے گھر میں مشینی جھاڑو دی، ہفتے بھر کے کپڑے دھوے، کچھ اور کام بھی کئے۔ اب صرف کپڑوں پر استری کرنا رہ گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top