آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
او نئیں جی۔
باورچی خانے کی صفائی کی ہے، اس کا پنکھا (exhaust fan) خراب تھا، اسے ٹھیک کر کے دوسری جگہ لگایا، پھر باورچی خانے کا فرش دھویا اور بھی بہت کچھ کیا۔

کھانا تو بازار سے لایا تھا۔
 

قمراحمد

محفلین
آج کا دن اللہ کے فضل سے بہت اچھا ہے۔ آج 10/10/10 کی تاریخ ہے۔ اور میرے والدین کی شادی کی 42 سالگرہ ہے۔ جس پر میں نے امی اور ابو کو مبارکباد بھی دی ہے۔:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں بہت کام کرتا ہوں۔ کیونکہ خاتون خانہ بمع بچوں کے پاکستان گئی ہوئی ہیں۔
گئی ہوئی ہیں یا آپ وہاں چھوڑ آئے ہیں ان کو
21kjk9c_th.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہم اکٹھے ہی گئے تھے۔ میں واپس آ گیا کہ چھٹی ختم ہو گئی تھی۔ وہ ابھی 35 دن اور وہاں رہیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ پاکستان تھوڑا ہی ہے جو سفارش چلے۔ یہاں سفارش اور رشوت نہیں چلتی۔ تبھی تو انہوں نے خاصی ترقی کی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top