آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو باس کو ٹرخا ٹرخو کر اپنا وقت بچا لیتا ہوں۔ ابھی بھی اس کو دس بجے ایک میٹنگ میں بھیج کر خود باہر کھسک جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خاص مصروفیت نہیں تھی اور اب تو ویسے بھی دفتر سے کھسکنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آدھا دن تو گاڑی میں سڑکوں پر ہی گزر گیا۔ اتنا رش ہوتا ہے سڑکوں پر کہ خدا کی پناہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن دفتر میں تو کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے، لیکن گھر میں بہت زیادہ کام کرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top