آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو دن ابھی شروع بھی نہیں ہوا۔ ویسے آج چھٹی ہے، کم از کم آدھا دن تو سو کر گزرے گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
آج کا دن بہت مصروف رہا، آج آدھے دن کا آفس ہوتا ہے، مگر ہمیں آج مغرب دفتر میں ہی ہو گئی تھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top