گرائیں

محفلین
خانوادہ جمہوریت​

ہم جیسے لوگ جو کہ ایک مردہ پرست، معاشرے میں جی رہے ہیں، اور شخصیت پرستی کے بھنور میں غوطے کھا رہے ہیں، مغربی طرز کی جمہوریت کے تمام تر فوائد کے باوجود اس سے نقصان اٹھا رہے ہیں۔

کیسی جمہوریت اور کیسا شعور جب شخصیات اور مردوں کے نام پر ووٹ مانگے اور ڈالے جائیں۔ پھر نظریے کی شکست تو ہونی ہی ہے۔

جاری رکھئیے
 
محمداسد

محفلین
پاکستان میں کیا کیا ہوگا؟
علامہ انور صابری مرحوم برصغیر کے معروف شاعر اور مسلم رہنماء تھے. ان کا تعلق مجلس احرار لاسلام سے تھا. تحریک آزادی کے وقت ان کی سیاسی نظموں کو بہت شہرت حاصل ہوئی. انہی میں سے ایک درج ذیل نظم انہوں نے 1946ء کے انتخابات کے موقع پر کہی
مکمل نظم پڑھیں
 
فخرنوید

محفلین
پنجاب پولیس کبھی ہیرو تو کبھی زیرو
ابھی کچھ دن اس اندہناک واقعہ کو گزرے تھے کہ اب پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرموں کو مقابلے میں پار کرنے کے بعد ان کی نعشوں کی بے حرمتی کرتے ہوئے انہیں نشان عبرت بنانے کے لئے ڈھول ڈھمکے کے ساتھ ان کی نعشوں کی بارات نکالی جس میں دلہا کے فرائض ایک پولیس افسر نے انجام دئیے۔ جو کہ آپ اس ویڈیو سے اندازہ کر سکتے ہین۔
یہ مرنے والے اشتہاری مجرموں کی دہشت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں۔ کہ ان کو مارنے کے لئے پولیس کی ٹیموں نے جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے تھے لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہی تھی۔ ان مفروروں نے تو ڈی آئی جی گوجرانوالہ کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بھی بنایا ہوا تھا۔ جبکہ ڈی آئی جی صاھب ان دنوں ملائیشیا میں جائے پناہ بنائے ہوئے ہیں۔
مکمل کہانی کے لئے اس ربط پر کلک کریں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ایساافسانہ جوکہ انسان کی ہمت وحوصلہ کی داستان ہے۔ جس میں انسان کااللہ تعالی پرکامل یقین کےمتعلق بتایاگیاہے۔ انتہائی خوبصورت کہانی جوکہ واقعی پڑھنےسےتعلق رکھتی ہے۔

چپکے سےبہارآئی- (افسانہ)

والسلام
جاویداقبال
 
محمداسد

محفلین
دو واقعات اور ایک بیان
مولانا سعید جلال پوری کے انتقال پر وزیر داخلہ کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں بات کہنا کہ حالیہ واقعہ 'بریلوی' اور 'دیوبندی' کو لڑانے کی سازش کا حصہ ہے، بالکل بے بنیاد ہے۔ وزیر داخلہ کے حالیہ بیان سے چند نا سمجھ اور کم عقل اس واقعہ کو فرقہ وارانہ زاویہ سے ضرور دیکھیں گے جو کہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے کیونکہ جمعرات کو ہوئے دونوں واقعات کسی بھی طرح ان کی بیان کردہ تھیوری پر پورے نہیں اترتے۔
مکمل تحریر پڑھیں
 
محمداسد

محفلین
خودپسندی
ہمارے معاشرے میں تو یہ رواج بن گیا ہے کہ ہر جملہ گالی سے شروع ہوتا ہے اور گالی پر ہی ختم ہوتا ہے۔ کچھ لوگ تو رشتہ داریوں تک پہنچ جاتے ہیں۔ میں ان لوگوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ "ابے کھوتے دے پتر، منافق کہیں کے! اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہو اور یہ سب کرتے ہو۔ اگر واقعی مسلمان ہو تو یہ سب نہ لکھا کرو۔ اس سے زبان خراب ہوتی ہے اور اعمال بھی ضائع ہوجاتے ہیں۔ مرد کے بچے ہو تو بعض آجاؤ ورنہ چنیوٹ پولیس سے تمہاری چھترول کرواکر اپنے چینل سے پورے ملک کو دکھادوں گا"۔
مکمل تحریر پڑھیں
 
عین لام میم

محفلین
شعیب اور ثانیہ
تقریباً ایک ہفتے سے زیادہ ہو گیا ہے کہ میڈیا میں ایک ہی بات کی لسّی بنائی جا رہی ہے اور وہ ہے جناب محترمی و مکرمی شعیب ملک سلّمہ’ کی شادی خانہ آبادی ہمراہ محترمہ آنسہ ثانیہ مرزا سلّمہَا جو کہ 15 اپریل 2010 بروز جمعرات کو ہونا قرار پائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری رکھیں
۔۔۔۔۔۔اور ابھی تو اس ڈرامے کا ڈراپ سین یعنی شادی خانہ آبادی بھی باقی ہے۔۔۔۔۔ جب ن لیگ کی خواتین "غائبانہ مہندی" کی رسم ادا کر سکتی ہیں توشادی کے بعد کی رسومات کا کیا حال ہو گا، اس کا اندازہ آپ خود ہی لگا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top