آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

شمشاد

لائبریرین
نہیں تو کیا سچ مچ کا جہاز اڑانا ہے۔

تمہیں پتہ بھی ہے سب مسافروں نے انشورنس نہیں کروائی ہوتی۔
 

زین

لائبریرین
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: آپ کو معلوم نہیں ، مکھیاں مجمع کی صورت میں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں :sick:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی یہ کیا کسی شربت سے منہ دھوتی ہے جو مکھیاں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top