ملائکہ
محفلین
میں نے آج بہت ہی اچھا سا خواب دیکھا کہ میں جہاز میں بیٹھی ہوں اور پتہ ہے پائلٹ کی سیٹ پر اور جہاز اڑا رہی ہوں۔۔۔ اتنا مزا آرہا ہے سچی بہت ہی زیادہ میں آسمان کو بھی صاف دیکھ پارہی ہوں اور زمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر اسکے بعد بغیر جہاز کے ہی ہوا میں اڑ رہی ہوں
مجھے اکثر ہی ایسے خواب آتے ہیں
پھر اسکے بعد بغیر جہاز کے ہی ہوا میں اڑ رہی ہوں

مجھے اکثر ہی ایسے خواب آتے ہیں

میں خواب دیکھ کے آرہی ہوں کہ ماورہ گرمی کی چھٹیوں میں جرمنی جارہی ہے ۔ 
نایاب بھیا اسکی تعبیر کیا ہے ؟
کبھی نہیں ۔ بچے سکول کالج ، اپنی جاب ، اپنا سب کچھ میں چھوڑ کر کیسے ۔ ہاں البتہ دو ہفتے کے لئے میں رہ پاؤں گی کبھی گئی تو ۔۔اس سے ایک دن بھی اوپر نہیں ہونے کا 

