آج آپ نے کیا سیکھا

زیک

مسافر
میں نے آج یہ سیکھا کہ گھر بیٹھ کر ٹی‌وی پر اہم واقعات کی کوریج دیکھنا زیادہ مزیدار کام ہے باہر سردی کھانے سے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
کیسا کدو پکانا سیکھا ہے ،
سادہ کدو بنا چھلکوں کے
یا چھلکوں کے ساتھ
یا گوشت کے ساتھ
اگر ہو سکے تو ترکیب لکھ دیں تاکہ میں اپنے کدو پکانے کی اصلاح کر سکوں ۔
نایاب

شکریہ نایاب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریقہ تو نہیں بتا سکتی پر جو اشیاء ڈلتے ہیں وہ لکھ دیتی ہوں اسمیں کریلے،سوڈا،آلو اور شلجم/شلغم کے چلکے بھی ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :devil: :haha:
 

زین

لائبریرین
جی ہاں ، میں‌نے ٹی وی پر سنا تھا لیکن سردی میں اور بھی مزہ آتا ہے لاکھوں لوگوں کے درمیان اتنی سردی محسوس نہیں‌ہوتی۔

کوئٹہ میں ایک سال قبل (2007ء ) ‌دسمبر کے وسط میں‌ بے نظیر بھٹو اور فروری میں‌ اے پی ڈی ایم کا جلسہ تھا ، درجہ حرارت منفی گیارہ اور منفی چودہ سینٹی گریڈ تھا پھر بھی ہزاروں لوگ جلسہ میں‌ آئیں ، ہم لوگ کوریج کے لیے گئے تھے ، زبردست مزہ آیا ۔
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریقہ تو نہیں بتا سکتی پر جو اشیاء ڈلتے ہیں وہ لکھ دیتی ہوں اسمیں کریلے،سوڈا،آلو اور شلجم/شلغم کے چلکے بھی ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :devil: :haha:
السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
زبردست ڈش بنتی ہو گی نا ۔ بہنا
یہ تجربے برداشت کرنا ہی پڑتے ہیں
بہنیں بیٹیاں جب کھانا پکانا سیکھیں ۔
سدا خوش و شاد و آباد رہیں آپ آمین
نایاب
 

علی ذاکر

محفلین
:confused4:

آئے ہائے ، علی ذاکر ص یہ آپ میرے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں ،۔:confused4: کبھی کسی تھریڈ کے کسی پوسٹ میں مجھے لکھ آتے ہیں تو کبھی کہیں پے :confused2:

میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے :waiting: ۔۔ آپکو کیوں لگا کہ اس پوسٹ میں ۔ ۔۔ میں اپنی سہیلی ' کو '' اچھا لکھ کر طنز کر رہی ہوں :warzish: ،۔۔ اور اس پوسٹ میں طنز کرنے والی بات ہی کیا ہے :confused4:
بس آج تو آپ مجھے سمجھا ہی دیں ،۔ ایک بار کھلُ کر بات کیوں نہیں کرتے ۔ قسطوں میں کیوں ادا کرجاتے ہیں ۔ ایک جملہ کسی تھریڈ میں ۔ ۔۔۔ اگلی بار نظر پڑتی ہے تو ایک نامکمل جملہ کسی اور پوسٹ میں :waiting:

اور آپکو کیسے پتا کہ مجھ سے کیسی ، اور کیا اُمید رکھی جاسکتی ہے بھلا :chatterbox: ۔
یہ تو وہ لوگ جانتے ہیں جنکی امیدیں ٹوٹی ہو ۔۔ میرے سے :hot: ،
کہیں آپ کوئی پرانے ممبرز میں سے تو نہیں ہیں ناں ;)
( سچی سے آپ امید لگا کر تو دیکھئیے ۔ توڑ دی تو بے شک جو مرضی ہے سزا دے لئجیے گا


فہیم کو یا عمار کو :wave: :hot:



چلیں وقت آنے دیں آزما لیں گے آپ کو اور ایک بات آپ نے کہی میں بات نا مکمل کیوں کرتا ہوں
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے میں بات پوری ہی کرتا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ اتنی ذہین
نہیں جتنا میں آپ کو سمجھتا تھا آئندہ احتیاط کروں‌گا
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
زبردست ڈش بنتی ہو گی نا ۔ بہنا
یہ تجربے برداشت کرنا ہی پڑتے ہیں
بہنیں بیٹیاں جب کھانا پکانا سیکھیں ۔
سدا خوش و شاد و آباد رہیں آپ آمین
نایاب

نایاب جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبھی بہت پسند کرتے ہیں یہ ڈش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup:
 

زینب

محفلین
السلام علیکم
محترم زینب بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
بہت شکریہ اتنی اچھی مفید بات لکھنے کا ۔
آپ کی آج تک محفل پہ لکھی سب سے اچھی بات ۔
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب

بہت شکریہ بھائی جی

اس کا مطلب ہے زینب بہنا اس سے پہلے :grin: :grin: :grin:
تم یہاں فساد پھیلانے کی کوشیش نا کرو۔۔۔۔۔ویسے کچھ کچھ دل کو لگتی ہے تمہاری بات:yawning:
 

زین

لائبریرین
یہ لو!
میں نے کب فساد پھیلانے کی کوشش کی۔ بات تو آپ کی دل کو بھی تھوڑی/کچھ تھوڑی/کچھ لگی نا
 

تیشہ

محفلین
فہیم صاحب لگتا ہے آپ پر اتنے احسان ہوئے ہیں باچھی صاحبہ کے آپ کو وہ کام بھی بھول گئے ہیں جو انہوں نے آپ کیلئے کیئے ہیں :billy:


:| :confused:

میں نے کونسے احسان کئے ہیں بھلا :confused: جنکی مجھے خود بھی خبر نہیں :confused:

فہیم بتانا تو یہ میں نے آپ پر کونسے احسان کئے ہیں جنکا علی ص کو پتا ہے مگر مجھے نہیں :smile3:
 

تیشہ

محفلین
چلیں وقت آنے دیں آزما لیں گے آپ کو اور ایک بات آپ نے کہی میں بات نا مکمل کیوں کرتا ہوں
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے میں بات پوری ہی کرتا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ اتنی ذہین
نہیں جتنا میں آپ کو سمجھتا تھا آئندہ احتیاط کروں‌گا




نہیں ۔ ۔۔ :cry: بس آپ ابھی کہ ابھی آزمالیں ۔ ۔ :cry: کل کا کس کو پتا ہو نا ہو :sad4:
ویسے بھی کل کو موڈ بدل جائے گا میرا :angel2: اسلئے ابھی آزمالیں :nerd2: :chill:
 

شمشاد

لائبریرین
:| :confused:

میں نے کونسے احسان کئے ہیں بھلا :confused: جنکی مجھے خود بھی خبر نہیں :confused:

فہیم بتانا تو یہ میں نے آپ پر کونسے احسان کئے ہیں جنکا علی ص کو پتا ہے مگر مجھے نہیں :smile3:

ارے چھوڑیں بھی باجو، ان صاحب کو کوئی زبردست قسم کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں نے یہ سیکھا کہ۔۔۔اپنوں سے دل کی بات کہ دینے سے دل کا بوجھ ہلکہ تو ہوتا ہے ساتھ ہی اپنے کبھی بیگانے نہیں ہوتے ،بلکے اپ کا مان اور بڑھاتے ہیں اور اپ کو اپنے ہونے کا اپنی محبت کا احساس بھی دلاتے ہیں اسی لیے اپنوں‌سے کچھ نہیں چھپانا چاہیے

دکھ بانٹ لینے سے آدھا رہ جاتا ہے۔ اور دل میں رکھنے سے اور بڑھ جاتا ہے۔ بہتر یہی ہوتا ہے کہ جس پر اعتبار ہو اس سے اپنے دل کی بات کہہ دینی چاہیے۔ اور کچھ نہیں تو ہمدردی کے دو بول تو بولے گا ہی۔ اور فی زمانہ یہ بھی بہت بڑی بات ہے۔
 

طالوت

محفلین
میں نے باربار سیکھا کہ آپ سب کو خوش نہیں رکھ سکتے ، سب کے رنگ میں رنگ نہیں سکتے اور کبھی بھی کسی سے متعلق مکمل طور پر درست رائے نہیں رکھ سکتے ۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
ارے چھوڑیں بھی باجو، ان صاحب کو کوئی زبردست قسم کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔




جناب ، میں نے کونسا پکڑ رکھا ہے :idontknow2: میں تو خود حیران ہو کہ دیکھئیے تو ذرا ۔۔ نا جان نا پہچان ۔۔۔:chatterbox: نئے نئے آئے ہوئے علی ذاکر ص ، کیسے کہہ رہے ہیں احسان کا :liar: جبکہ مجھے تو خود بھی خبر نہیں :arrogant:
 
Top