آج آپ نے کیا سیکھا

زین

لائبریرین
کھلا تضاد ہی سمجھے ۔

پہلا سبق میں‌نے اپنے لیے سیکھا۔ دوسرا سبق آپ لوگوں کو بتایا :grin:
 

زیک

مسافر
اعتبار بھی آ ہی جائے گا۔۔۔ ;)

آج میں نے یہ سیکھا کہ جن دفتروں میں رش ہوتا ہے وہاں صبح صبح جانا بہتر ہے۔
 

تعبیر

محفلین
یہ زیک کو میری والی بیماری کیسے لگ گئی یعنی حروف کھانے کی ؟؟؟

ویسے صبح صبح رش کیا کر ہوتا ہے کہ صبح صبح جایا جائے ؟؟؟
 

زیک

مسافر
اگر آپ صبح جائیں تو جاتے وقت ٹریفک کا رش۔ کچھ دیر سے جائیں تو وہاں لوگوں کی لائن بن چکی ہوتی ہے۔ بندہ کرے تو کیا کرے۔ پھر بھی صبح بہتر ہے کہ ٹریفک کی تو عادت ہے۔
 

طالوت

محفلین
میں‌نے یہ سیکھا ہے کہ کوئی بھی اعتبار کے قابل نہیں ہے۔۔۔۔دوستی شوستی سب دھوکا ہے
ایسا کیا ہو گیا :raisedeyebrow: ، اپنے سب دوست قابل اعتبار ہیں ۔۔ مگر دوست نہں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا ۔۔
آج میں نے سیکھا ہے کہ کبھی بھی بغیر ٹکٹ ٹرین پے نہیں چڑھنا :( آج مجھے 60 £ Penalty دینا پڑگیا :worried:
کم بخت آج سے پہلے کبھی بھی ٹکٹ چیکر نہیں آئے ۔ آج ٹکٹس رانگ تھیں تو آج آن دھمکے ۔ ۔۔
اس لئے آج میں نے سیکھا کبھی بے ایمانی نہیں کرنی ۔ آجکے بعد صیح ٹکٹ ہی لے کر ٹیوب میں جایا جائے ۔ :mad:
ٹکٹس تو تھیں نا ، پھر بھی جرمانہ :confused: ۔۔ غلط ٹکٹ کے ساتھ صحیح ٹکٹ کی بدلی نہیں ہوتی ؟
آج میں نے سیکھا کہ اعتبار کن لوگوں‌پر کرنا چاہیئے ۔
آئیں بائیں شائیں نہ کریں جناب ،، آپ نے بڑی اہم بات سیکھی اب ہم سب کو بتائیں ۔۔
وسلام
 
نہیں سعود بھائی! اگر ہمارے دوست آپس میں بھی دوست ہوں یا ایک دوسرے کو جانتے ہی نہ ہوں تو مسائل نہیں کھڑے ہوتے لیکن ہمارے دوستوں کی اگر آپس ہی میں ٹھنی ہو تو واقعی نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔ خیر، اب تو سیکھ لیا ہے میں نے یہ سبق۔ :(
 

تیشہ

محفلین
ٹکٹس تو تھیں نا ، پھر بھی جرمانہ ۔۔ غلط ٹکٹ کے ساتھ صحیح ٹکٹ کی بدلی نہیں ہوتی ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ٹکٹ تو تھی پر ،:tongue: میں نے جہاں جانا تھا وہاں کے زون کی نہیں تھیں ۔۔ مگر کیو اتنی زیادہ تھی کہ سوچا آج اسی ٹکٹ پے سفر کرلیا جائے :party: :battingeyelashes:
ہمیشہ صیح ٹکٹ ہوتی ہے آجتک کبھی کوئی ٹکٹ چیکر آیا ہی نہیں تھا چیک کرنے کو ۔۔ اس بار پہلی بار ایسا ہوا تھا اور ٹکٹ چیکر بھی :timeout: کم بخت شیطان کی طرح نازل ہوگیا ٹکٹ چیک کرنے کو :(
 

سارہ خان

محفلین
کل میں نے سیکھا کہ ایک دن نیٹ سے چھٹی ہو جائے تو نیند اچھی طرح پوری ہو جاتی ہے ۔۔۔ :tongue:

اور آج ایک کام کی چیز سیکھی کہ پوسٹ ایڈٹ کیے بنا تھریڈ کے عنوان میں کیسے تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔۔ اور یہ مجھے سعود بھیا نے سکھایا ۔۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
کل میں نے سیکھا کہ ایک دن نیٹ سے چھٹی ہو جائے تو نیند اچھی طرح پوری ہو جاتی ہے ۔۔۔ :tongue:

اور آج ایک کام کی چیز سیکھی کہ پوسٹ ایڈٹ کیے بنا تھریڈ کے عنوان میں کیسے تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔۔ اور یہ مجھے سعود بھیا نے سکھایا ۔۔۔:)

مجھے بھی کل چھٹی مارلینی چاہیے تھی:sleepy:
 

زینب

محفلین
میں نے آج سیکھا کہ غلط اؔور ٹیک کرتے ہوئے آس پاس شرطے کی گاڑی پے بھی ڈال لینی چاہیے۔۔۔۔تاکہ وارننگ سے بچا جا سکے
 
Top