آج آپ نے کیا سیکھا

تیشہ

محفلین
عقلمند کو اشارہ ہی بہت ہے اب آپ خود ہی جان لیں کہ آپ نے میری کوئ بھی بات اشاروں میں نہیں سمجھی تو میری نظر میں تو آپ بالکل بھی سمجھدار نہیں امید ہے آج آپ کو نیند آجائے گی

:daydreaming:
آپ مجھے اشارے کرتے ہیں :embarrassed: ، اور مجھے سمجھ ہی نہیں آئی افففُف :nerd2:
اب لگتا ہے مجھے بھی اشاروں کی زبان سیکھنی ہی پڑے گی :loser1:
نیند آج بھی نہیں آنے کی :nerd: یہی سوچ سوچ کر کہ ،آخر آپ نے کونسے خفیہ اشارے مجھے دئیے ہیں جو میں سمجھ نا سکی :daydreaming:

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
عجیب بات ہے کل تک تو آپ کھہ رہی تھیں‌کہ فھیم سے پوچھ لیں آج آپ خود پوچھ رہی ہیں لگتا ہے یاداشت ٹہیک نہیں

:waiting:

کیا کھا رہی تھی میں :dont-know: ،

کہاں ؟ کب ؟ کس پوسٹ میں ۔ ۔۔ :party: میں نے آپکو لکھا ہے کہ میں نے فہیم پے احسان کئے ہیں :confused3:
یا میں بھی آپکو اشاروں کنایوں میں بتلا گئی :waiting:
جسکا مجھے خود بھی پتا نا چلا :dont-know: ۔ اور آپ ٹھہرے عقلمند :glasses-cool: آپ نے خود ہی اشارہ سمجھ لیا ہو کہ باچھی جی کہہ رہی ہیں کہ میں نے احسان کیا ہے :chill:
:sad4:
 
بلال

محفلین
میں نے آج لڑائ کرنا سیکھا ہے زیک بھائ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sinister:

لڑائی کرنا سیکھا یہ تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں لیکن زیک بھائی سے یہ بہت بڑی بات ہے۔ زیک بھائی ٹھہرے جادو گر اور آپ؟؟؟ خیر دیکھو اب مکھی بناتے ہیں یا مچھر۔۔۔
ایک بار ہم نے بس لوگوں کو اتنی خبر دی کہ جادوگر نے چہرہ بدل لیا ہے بس پھر ہمیں جادوگر کی چھوڑ کر اپنی فکر ہو گئی۔ کئی بڑے بڑے جادوگروں سے رابطہ کرنا پڑا۔ پھر جا کر کوئی تھوڑا بہت افاقہ ہوا۔
 
بلال

محفلین
:daydreaming:

بلال لگتا ہے آج آپ نے بڑی ہمت کی یہاں آکر لکھنے کی :rollingonthefloor: ،کیا کھایا ہے آج ناشتے میں :battingeyelashes:
میں بھی تو مذاق ہی کر رہی ہوں ناں علی ذاکر ص سے ، بچارے ہمت یکجا نہیں کرپارہے ۔ تو کبھی مجھے ایک جملہ کسی تھریڈ میں چپکے سے سنا گزرتے ہیں تو کبھی کسی اور تھریڈ میں ، اس لئے میں بھی شرارت میں ہوں ، :bighug: یہ بات نہیں کہ اب میرے نام سے ہی لوگ تھر تھر کانپ جاتے ہو :starving: میں ایسی بھی خطرناک ڈاکو سلطانہ نہیں ہوں :glasses-cool: مگر کیا ہے کہ مجھے لوگوں کی پہچان کرنی آگئی ہے تو اس وجہ سے میں بات وات کرنا پسند نہیں کرتی ، اور جو کرنے کی کوشیش کرے تو غصہ آتا ہے :arrogant:
مگر آپ کو کاہے کا ڈر :waiting: میں بھی گجرات کی ہوں :aadab: اور آپ بھی وہی کے ہو ، تو میں اپنے لوگوں پے غصہ نہیں کیا کرتی :glasses-cool: ۔ ۔ :)battingeyelashes: کیا پتا کوئی واقفکار ، کوئی رشتہ دار نکل آئے :tongueout:
باقیوں کو واقعی ڈرنا ہی چاہئیے :aadab:

بس باجو موڈ تھوڑا بدلا ہوا تھا تو سوچا کسی ایسے دھاگے میں چلتے ہیں جہاں پہلے کم ہی گزر ہوا ہو۔ تو یہاں پہنچا تو دیکھا کہ علی ذاکر صاحب آآآآآآآپ کو تنگ کر رہے ہیں۔ بس تھوڑا لکھ دیا۔
ناشتہ تو بہت تھوڑا ہی تھا بس ایک عدد پراٹھا، ایک فرائی انڈہ، کوئی ایک پاؤ تو دہی ہو گا۔۔۔۔ بس یہی تھا اووو یاد آیا آم کا اچار بھی تھا۔ بس
لوگوں کو تھر تھر کانپنا تو واقعی نہیں چاہئے لیکن کچھ رعب داب تو ہونا چاہیے نا؟؟؟
باقی جب میں نیا نیا اس محفل پر آتا تھا تو تب ہی آپ نے بتا دیا تھا کہ آپ بھی گجرات سے ہی ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ہماری برادری بھی ایک ہی ہے۔ شائد آپ کو یاد ہو میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا اردو محفل میری نظر میں وہاں میں نے ان سب باتوں کا ذکر کیا تھا۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
لڑائی کرنا سیکھا یہ تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں لیکن زیک بھائی سے یہ بہت بڑی بات ہے۔ زیک بھائی ٹھہرے جادو گر اور آپ؟؟؟ خیر دیکھو اب مکھی بناتے ہیں یا مچھر۔۔۔
ایک بار ہم نے بس لوگوں کو اتنی خبر دی کہ جادوگر نے چہرہ بدل لیا ہے بس پھر ہمیں جادوگر کی چھوڑ کر اپنی فکر ہو گئی۔ کئی بڑے بڑے جادوگروں سے رابطہ کرنا پڑا۔ پھر جا کر کوئی تھوڑا بہت افاقہ ہوا۔
نہیں زیک بھائ بہت اچھے ہیں مجھ پر کوئ جادو نہیں کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:shameonyou:
 
بلال

محفلین
نہیں زیک بھائ بہت اچھے ہیں مجھ پر کوئ جادو نہیں کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:shameonyou:

اچھے تو وہ یقینا ہیں۔ اب آپ مکھن لگا کر بچنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن جادوگر باتوں میں آنے والا نہیں۔۔۔ خیر یہاں محفل پر ایک صاحب ہیں جو اپنا نام "غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ" لکھتے ہیں اور وہ یقینا ہیں بھی۔۔۔ آپ اُن سے رابطہ کریں کیونکہ ہم پر جو جادو ہوا تھا اُس کا انہوں نے کافی اچھا توڑ نکالا تھا۔۔۔
میرے خیال میں اب یہاں سے نکلنا چاہئے کیونکہ میں بالکل موضوع پر نہیں اور یہ نہ ہو کہ کوئی مار پڑ جائے اس لئے یہاں سے نکلنا ہی بہتر ہے۔۔۔ اللہ حافظ
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا کہاں سے کھود نکالا۔ :mean:
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:good:
 
فہیم

لائبریرین
میں‌ نے تو آج کی رات یہ سیکھا کہ
ایک چیز کا معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ گڑبڑ ہوسکتی ہے۔
وہ کام نہیں‌ کرنا چاہیے۔
سارے کیے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے:-P

ویسے اب یہ حماقتیں کم کرنا ہونگیں:laughing:
 
شمشاد

لائبریرین
شفیق الرحمان کی "حماقتیں" اور " مزید حماقتیں" پڑھ لیتے تو بہت پہلے یہ فیصلہ کر لیتے۔
 
زینب

محفلین
میں‌ نے تو آج کی رات یہ سیکھا کہ
ایک چیز کا معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ گڑبڑ ہوسکتی ہے۔
وہ کام نہیں‌ کرنا چاہیے۔
سارے کیے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے:-P

ویسے اب یہ حماقتیں کم کرنا ہونگیں:laughing:

کہا تو تھا میرے پاس ٹیوشن پڑھا کرو خود ہی نہیں مانے تھے اب یہ تو ہو گا ہی نا:sarcastic:
 
میں نے سیکھا کہ ابراہم لنکن نے کہا تھا:
Democracy is a form of Government, of the people, by the people and for the people.

اور ہمارے پولیٹیکل سائنس کے استاد کے مطابق اب حقیقت یہ ہے کہ
Democracy is a form of Government, off the people, buy the people and far the people.
 
سارہ خان

محفلین
میں‌ نے تو آج کی رات یہ سیکھا کہ
ایک چیز کا معلوم ہوتے ہوئے بھی کہ گڑبڑ ہوسکتی ہے۔
وہ کام نہیں‌ کرنا چاہیے۔
سارے کیے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے:-P

ویسے اب یہ حماقتیں کم کرنا ہونگیں:laughing:

لگتا ہے تم پر بھی عمار کی صحبت کا اثر ہو گیا ہے ۔۔۔;) :tongue:
 
تیشہ

محفلین
بس باجو موڈ تھوڑا بدلا ہوا تھا تو سوچا کسی ایسے دھاگے میں چلتے ہیں جہاں پہلے کم ہی گزر ہوا ہو۔ تو یہاں پہنچا تو دیکھا کہ علی ذاکر صاحب آآآآآآآپ کو تنگ کر رہے ہیں۔ بس تھوڑا لکھ دیا۔
ناشتہ تو بہت تھوڑا ہی تھا بس ایک عدد پراٹھا، ایک فرائی انڈہ، کوئی ایک پاؤ تو دہی ہو گا۔۔۔۔ بس یہی تھا اووو یاد آیا آم کا اچار بھی تھا۔ بس
لوگوں کو تھر تھر کانپنا تو واقعی نہیں چاہئے لیکن کچھ رعب داب تو ہونا چاہیے نا؟؟؟
باقی جب میں نیا نیا اس محفل پر آتا تھا تو تب ہی آپ نے بتا دیا تھا کہ آپ بھی گجرات سے ہی ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ہماری برادری بھی ایک ہی ہے۔ شائد آپ کو یاد ہو میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا اردو محفل میری نظر میں وہاں میں نے ان سب باتوں کا ذکر کیا تھا۔

ہاں جی میں نے پڑھا تھا ، یاد ہے مجھے آپ بھی اُدھر کے ہی ہو ،۔۔ میرے ساتھ یہ بہت بار ہوچکا ہے کہ مجھے نیٹ پے ہی اپنے کئی رشتےدار ،واقفکار مل جاتے ہیں :angel3: ایسا اتفاق مجھے کئی بار ہوا ہے ، اسلئے میں اب کئیر کرتی ہوں کوئی اپنا بندہ مجھ سے کچھ سنُ نا لے ۔ :chatterbox: مگر اپنی طرف کے بھی سمجھدار ہی ہوتے ہیں نوبت نہیں آنے دیتے :hot: ، ،پہلے کسی فورم پے مجھے میرا دیور مل گیا
zzzbbbbnnnn.gif
خیر ، اسکے بعد بھی بہت سے رشتے داریاں ، واقفکار کسی نا کسی جگہ آمنا سامنا ہوہی جاتا ہے نیٹ پے ہی ۔ :sad4:
اسی وجہ سے میں نے بھی کبھی آپکو ڈانٹا، سنایا نہیں بلکے آپ نے بھی کوئی ایسا موقع دیا ہی نہیں :angel3: :)angel3: ،
امید ہے آگے بھی ہم دونوں کی صلح ہی رہے گی :music:،
ذرا چپکے سے اپنا تعارف تو دینا مجھے ، تاکے مجھے پتا چلے یہ کس گھر کا بچہ ہے ۔ :tongueout4:
(معلومات میں اضافے کے لئے ۔ :angel3:
 
Top