عقلمند کو اشارہ ہی بہت ہے اب آپ خود ہی جان لیں کہ آپ نے میری کوئ بھی بات اشاروں میں نہیں سمجھی تو میری نظر میں تو آپ بالکل بھی سمجھدار نہیں امید ہے آج آپ کو نیند آجائے گی
آپ مجھے اشارے کرتے ہیں
، اور مجھے سمجھ ہی نہیں آئی افففُف
اب لگتا ہے مجھے بھی اشاروں کی زبان سیکھنی ہی پڑے گی

نیند آج بھی نہیں آنے کی
یہی سوچ سوچ کر کہ ،آخر آپ نے کونسے خفیہ اشارے مجھے دئیے ہیں جو میں سمجھ نا سکی
،
میں نے آپکو لکھا ہے کہ میں نے فہیم پے احسان کئے ہیں 
آپ نے خود ہی اشارہ سمجھ لیا ہو کہ باچھی جی کہہ رہی ہیں کہ میں نے احسان کیا ہے

،کیا کھایا ہے آج ناشتے میں
یہ بات نہیں کہ اب میرے نام سے ہی لوگ تھر تھر کانپ جاتے ہو
میں ایسی بھی خطرناک ڈاکو سلطانہ نہیں ہوں 
اور آپ بھی وہی کے ہو ، تو میں اپنے لوگوں پے غصہ نہیں کیا کرتی 







مگر اپنی طرف کے بھی سمجھدار ہی ہوتے ہیں نوبت نہیں آنے دیتے
، ،پہلے کسی فورم پے مجھے میرا دیور مل گیا
،