آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

محمد وارث

لائبریرین
ٹیم انڈیا کو کیسر رنگ مبارک ہو! دوستو کیسر ی ہو کر ایسا ہی کھیلنا تھا تو پاکستان کے خلاف کیسر میں رنگے جاتے! :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دھونی پانڈیا ضرورت سے کچھ زیادہ محتاط کھیل کر فنشنگ کو مشکل بنا رہے ہیں ۔
لیکن انگریز بالر بھی دماغ سے اچھا کام لے رہے ہیں ۔ کافی ورائیٹی دکھا رہے ہیں ۔
 
سنا ہے شاہین بدھ کو کیوی بن جائیں گے! :)
کوڈ:
Only England and Pakistan have been allowed to stick to their own colours while Australia, New Zealand and the West Indies have been exempted from having a different kit because of their unique colours — yellow, black and maroon, respectively.
اس کے مطابق تو پاکستان کی کٹ تبدیل نہیں ہو گی۔
 
Top