آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

اسمیں ہندوستان کے کیا دوش۔۔
ہم نے کل اپنا رن ریٹ بہتر نہیں کیا، کیویز کے خلاف بھی موقع تھا 5-6 اوور پہلے ٹارگٹ عبورنے کا نہیں کیا۔
اب بھی کھیل ہمارے ہاتھ میں ہی ہوگا کہ اگر انگلینڈ آج اور کیویز کے خلاف دونوں میچ جیت بھی جائے تو 5 کو ہمیں معلوم ہوگا بنگالیوں کو کتنے رنز/بالز سے ہرانا ہے، تو کر لیں وہ اور پہنچ جائیں سیمیز میں۔۔

لگتا ہے ہندوستانیوں کا ارادہ ہے کہ ہار کے پاکستان کو باہر کریں گے۔
 
عثمان

محفلین
اسمیں ہندوستان کے کیا دوش۔۔
ہم نے کل اپنا رن ریٹ بہتر نہیں کیا، کیویز کے خلاف بھی موقع تھا 5-6 اوور پہلے ٹارگٹ عبورنے کا نہیں کیا۔
اب بھی کھیل ہمارے ہاتھ میں ہی ہوگا کہ اگر انگلینڈ آج اور کیویز کے خلاف دونوں میچ جیت بھی جائے تو 5 کو ہمیں معلوم ہوگا بنگالیوں کو کتنے رنز/بالز سے ہرانا ہے، تو کر لیں وہ اور پہنچ جائیں سیمیز میں۔۔
اتنی لمبی کہانی!
 
Top