آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

Screenshot-20190630-011246-2.png


چوہدری صاب پوزیشن اوہو ای اے کہ انگلینڈ اک میچ ہرے تے اسین اپنا جیتیے۔
دوسری پوزیشن یوں ہے کہ پومیز لا محالہ دونوں میچ جیت جاتے ہیں جسکا مطلب ہے کہ کیویز اپنا آخری میچ بھی ہاریں گے تو ہمیں بنگلہ دیش کو آخری میچ میں بہت بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا۔۔
تاہم اسمیں بھی ہمیں یہ ایج حاصل ہے کہ ہمارا میچ بعد میں ہوگا تو ہمیں معلوم ہوگا کہ تفاوت کتنا ہونا چاہیے۔
الغرض سیمی فائنل کے امکانات کافی حد تک مزید روشن ہو جاتے اگر آج ہم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے دیتے۔ خیر ہنوز اُمیدیں قائم و دائم۔۔
تازہ ترین ٹیم پوزیشن کیا ہے
 
آج دوسرے میچ کا مین آف دی میچ الیکس کیری کو دیا گیا۔
مجھے اس فیصلے سے کافی خوشی ہوئی کہ اب یہ ایوارڈ اسی شخص جو جا رہا جس نے اصل میں میچ میں فرق ڈالا ہو ورنہ تو آسان نسخہ تھا سٹارک نے 5 کٹس لیں چلو دے دو مین آف دی میچ۔
 

فرقان احمد

محفلین
آج کا کرکٹ میچ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہے سُنا ہے بھارت ہارے گا تو پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا؟
اگر بھارت ہارے گا اور پاکستان بنگلہ دیش کو ہرائے گا تب پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا دے اور انگلستان اگلا میچ نیوزی لینڈ سے ہار جائے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے پاکستان کو اپنے پوائنٹس پر توجہ اور فوکس رکھنا چاہیئے ، اور اگر رن ریٹ وغیرہ پر بات گئی تو پاکستان کی بھینس پانی کے کنارے پر ہی کھڑی ہے بلکہ آدھی پانی میں ہی ہے ۔ :)
 
Top