آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

8 اوورز بعد ویسٹ انڈیز 21/2
دونوں وکٹیں شمی کے کھاتے میں

اس ورلڈ کپ میں مسلسل ایسا ہو رہا کہ ایک باؤلر جو شدید عمدہ باؤلنگ کروا کے بلے بازوں کو جکڑے رکھتا ہے وکٹس سےمحروم رہتا ہے۔

شمی کا اسپیل بھی خوب تھا۔
 
اس ورلڈ کپ میں مسلسل ایسا ہو رہا کہ ایک باؤلر جو شدید عمدہ باؤلنگ کروا کے بلے بازوں کو جکڑے رکھتا ہے وکٹس سےمحروم رہتا ہے۔

شمی کا اسپیل بھی خوب تھا۔
ایک وجہ شاید یہی ہو کہ کھلاڑی اسے محتاط کھیلتے ہیں، اور دوسرے اینڈ سے سکور کرنے کے چکر میں وکٹس دیتے رہتے ہیں۔
 

سروش

محفلین
جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
 

سروش

محفلین
اننگ کی پہلی ہی گیند پر سری لنکا کو نقصان- کرونا رتنے کوئی رن بنائے بغیر رباڈا کی گیند پر ڈو پلیسس کے ہاتھوں کیچ
 
Top