آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
ونڈے میچ ۷ سے ۸ گھنٹے کا ہوتا ہے۔ اتنا لمبا میچ کون اپلوڈ کرے؟ یہاں آپ قریبا ۴۵ منٹ کی ہائی لائیٹس دیکھ سکتے ہیں:
Pakistan vs New Zealand Highlights – June 26th, 2019 – Cricket World Cup
پہلے پہل تو اتنے طویل میچ اپ لوڈ کر دیے جاتے تھے؛ اب شاید کاپی رائٹس کے چابک سے ڈرنے کی رسم عام ہو گئی ہے ۔۔۔! اور جو آفیشلی پورا میچ اپلوڈ کر سکتے ہیں، وہ اس کی زحمت ہی نہیں کرتے ۔۔۔!
 

سروش

محفلین
کوڈ:
Fewest inngs to 20K international runs:
417 V KOHLI
453 S Tendulkar/ B Lara
464 R Ponting
483 AB de Villiers
491 J Kallis
492 R Dravid
 

سروش

محفلین
کوہلی آؤٹ
72 رنز بنا کر ہولڈر کی گیند پر متبادل کھلاڑی براوو کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
انڈیا آج بحیثیت ورلڈ نمبر 1 کھیل رہی ہے۔۔۔



یہ محتاط انداز انڈیا کا نیا طرزِ تعمیرِ اننگ ہے۔
اس ورلڈ کپ میں انہوں نے ابھی تک پہلے پاورپلے میں سب سے کم 27 فیصد اٹیکنگ شارٹس کھیلی ہیں۔
ابتدا سست کرنے کے بعد جب سیٹ ہوتے ہیں تو سارا خمیازہ پورا کر لیتے ہیں۔ جیسا کہ آج بھی تقریباً 350 ہوا لیں
کی بنیا ایس سکرپٹ دا ؟
 
Top