آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزیلینڈ مقابلہ جاری است۔
کیویز کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پروٹیز 44/1
11 اوورز
 

سروش

محفلین
26 ویں اوور کے اختتام پر جنوبی افریقہ : 102 رنز 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر ۔
رن ریٹ: 9ء3
 

جاسم محمد

محفلین
بولے تو ٹاپ فور کا تعین تو ہو چُکا ۔۔۔
0ef48c10-3fb9-43a4-a4eb-a470c960c9a2.jpg
 

فہد اشرف

محفلین
آخری اوور سے 8 رنز درکار۔۔

پلیز افریقہ پلیز فار سیک آف کرکٹ جیت جاؤ
میں نے تھوڑی دیر میچ دیکھ تھا اس دوران افریقہ نے دو کیچ، ایک رن آؤٹ اور ایک ریویو چھوڑا تھا۔
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
لیکن ان تلوں میں اب کچھ تیل باقی بھی نہیں رہا شاید :)
شاید آخری میچ والے دن ہی لاہور کی فلائٹ بھی ہو ۔ :)
اوہو۔۔۔ یہ تو بہت بری خبر سنائی۔ میں نے تو فائنل کا ٹکٹ اسی لئے خریدہ تھا کہ پاکستان کا میچ انجائے کر سکوں گا۔ اب لگتا ہے ٹکٹ بلیک میں بیچنا پڑے گا۔ :p
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اوہو۔۔۔ یہ تو بہت بری خبر سنائی۔ میں نے تو فائنل کا ٹکٹ اسی لئے خریدہ تھا کہ پاکستان کا میچ انجائے کر سکوں گا۔ اب لگتا ہے ٹکٹ بلیک میں بیچنا پڑے گا۔ :p
ارے جلدی کرو بھائی ۔ کہیں ضایع ہی نہ ہوجائے ۔یعنی کوئی شایق ہی نہ ملے۔ :) :) :)
 
Top