آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,877
    آج تو لگتا ہے جیت جائے گا
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,317
    جھنڈا:
    Pakistan
    بابر اعظم پویلین واپس
    غلط لگتا ہے۔۔۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,877
    اوہ میں آسٹریلیا لکھنا بھول گیا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,875
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    4حفیظ بھائی 4 نمبر پر واپس۔
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    اب بہت مشکل ہے جیتنا۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,875
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    5 ویں نمبر پر شعیب بھائی کا دل نہیں لگا۔
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    اب صرف یہ خوش آئین بات ہے کہ ہدف کیلئے رن ریٹ مناسب ہے۔
    اگر کوئی پارٹنر شپ کھڑی ہو جاتی ہے تو شاید جیت ہی جائیں۔
     
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چھٹا بھی واپس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    آج شاہد آفریدی بہت یاد آرہے ہیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,060
    یہ متوقع نتیجہ ہے، اور اب گمان غالب ہے کہ آسٹریلیا، ہندوستان اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کر جائیں گے۔ انگلستان کے چانسز بھی بہت زیادہ ہیں۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے غالباً اپنا اگلا ہر میچ جیتنا پڑے گا۔ یعنی کہ ہندوستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو بھی شکست دینا ہو گی۔ خیر، یہ ناممکن تو نہیں ہے، تاہم، کافی مشکل معاملہ معلوم ہوتا ہے ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ ہوتے تو میرا مراسلہ غالباً یوں ہوتا۔
    ساتواں بھی واپس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    ہنوز ورلڈ کپ دور است۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    مبارک ہو۔
     
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,875
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیجیئے حسن علی شاہد آفریدی کی طرح آؤٹ ۔
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    پوری ٹیم کیچ آؤٹ ہونے پر یقین رکھتی ہے
    [​IMG]
     
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    میں نے دیگر ٹیموں میں نوٹ کیا ہے کہ بیٹسمین زیادہ تر زمین پر کرکٹنگ شاٹس لگاتے ہیں۔ جبکہ اکثر پاکستانی بیٹسمین گیند کو اٹھا نے والی شاٹ لگاتے ہیں اور یوں کیچ آؤٹ زیادہ ہوتے ہیں۔ غلط شاٹ سلیکشن کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,875
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کاش ٹیم عمران خان کی اس نصیحت پر عمل کر لیتی جو وزیر اعظم نے کی ہی نہیں ۔
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    ٹیم نے عمران خان کے پہلے میچ سے قبل کی گئی نصائح کا جو عملی مظاہرہ میدان میں کیا تھا۔ اس کے بعد میرا نہیں خیال وزیر اعظم اب مزید اس معاملہ میں پڑنا چاہیں گے :)
     
    • متفق متفق × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    پاکستان کھیل میں واپس۔ 55 چاہئے 49 پر
     

اس صفحے کی تشہیر