آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,681
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    اب نہیں دیکھنے کا میچ
    :(
     
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا 1992 میں بھی چوتھا میچ ہارے تھے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    ۱۲ سال بعد دیکھ سکتے ہیں
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,877
    جی آ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    او خیر۔۔۔۔۔۔ یعنی سرفراز کو ففٹی پرسنٹ وجیراعجم مان لیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,877
    پانچواں بھی ہارے تھے ابھی سے تیاری پکڑ لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    چوتھا بھارت سے تھا اور ظاہر ہے ہارے تھے۔
    پانچواں جنوبی افریقہ سے تھا اور وہ بھی ہارے تھے۔
    اس کے بعد عمران خان “نہیں چھوڑوں گا” بن گئے اور پھر نہیں ہارے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ۔ ایسی صورت میں ترجیح وقت کا کوئی اور مصرف اور بجلی بچانا رہے گی۔
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مگر اس بار باقی ٹیمز پلان کے مطابق نہیں کھیل رہیں۔ چوتھا پانچواں ہارنے کے بعد اگر مگر کی گنجائش ہی نہیں بچے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    اگلا میچ بھارت سے ہے اور ۱۹۹۲ کی تاریخ اور ورلڈ کپ کی عمومی تاریخ “موقع موقع” کے مصداق پاکستان کا جیتنا مشکل ہے
     
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    سکرپٹ رائیٹر کو پکڑیں پھر :)
     
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ چاہتے بھی نہیں ہیں کہ ایسا ہو، کیونکہ پھر ان کے بڑھاپے میں ان کے نصب شدہ کا 'کیا کرایا' سرفراز کرے گا۔ :tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ یاز بھائی کے ساتھ چھٹیوں پر ہے۔
     
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یارو۔۔۔ یاز دا کوئی اتا پتہ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کوئی رابطہ نہیں۔
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,877
    پنڈی میں وانٹڈ یا مسنگ پوسٹر لگا دیں یاز کے لئے
     
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    بہتر ہے خود ہی ڈھونڈ لیں وگرنہ گمشدہ افراد کی تلاش کیلئے وزیر اعظم سے اعلی تحقیقاتی کمیشن کا مطالبہ کرنا پڑے گا :)
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,799
    امید ہے نامعلوم افراد کی تحویل میں نہیں ہوں گے
     
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کافی عرصہ پہلے یاز سے کچھ نجی گفتگو ہوئی تھی جس میں انھوں نے ویسٹریج میں رہائش کا ذکر کیا تھا۔ ویسٹریج کافی زیادہ پوش اور بڑا علاقہ ہے ورنہ تلاش ہی شروع کر دیتے۔
     
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی تصویر بھی تو ہو۔ خالی اشتہار کا کوئی خاص فائدہ نا ہوگا۔
     

اس صفحے کی تشہیر