1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,247
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اب فائنل میں ہار کے آخری نشانی بھی پوری کردے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,247
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    جیسنڈا باجی کی فائنل کے لیے پاکستانی قوم سے اپیل

    انڈیا کو ہروا کر ہم کو بھول نہ جانا دعاؤں میں

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,745
    جیتنے والی ٹیم کا کیپٹن ۲۶ سال بعد وزیر اعظم ہوگا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,247
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    نیوزی لینڈ جیت گیا تو جیسنڈا باجی 26 سال بعد جیل میں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دا کارنرڈ کیویز
     
    • زبردست زبردست × 2
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,745
    مقابلہ کانٹے دار است۔۔۔
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    پروٹیز کی کارگردگی ہی نہیں حرکتیں بھی شاہینو والی ہو گئی ہیں۔۔

     
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوہ وہ ساوی پچ تے بادلاں تھلے۔ بلے اوہ ولیسمن تے پُتر تیریاں ہمتاں !!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    29 پر 1
    اور گپٹل ناکام ہی رہا۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    گپٹل جی پویلین واپس۔
    یا ولیمسن تیرا ای آسرا اے
     
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,653
    موڈ:
    Asleep
    20 اوورز میں 91/1۔ اگر 300 کر جائیں تو جیت ممکن ہے۔
     
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    92 میں بھی انگلینڈ نے پہلے فیلڈنگ کی تھی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,653
    موڈ:
    Asleep
    ولیمسن آوٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تو ٹرافی لینے کسے بھیج رہے ہیں :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نیوزی لینڈ سے درآمد شدہ۔
    [​IMG]
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹیلر جی ایک خراب فیصلے کی نظر ہو گئے۔
    کیویز شدید پریشان است۔۔
     
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    فائنل جیسے اہم مقابلے میں دو ریویوز ہونے چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر