آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فہد اشرف

محفلین
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
شین وارن نے 1996ء میں ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں اسی طرح کے لو اسکورنگ میچ میں آسٹریلیا کو فتح دلوائی تھی۔ ہے کوئی شین وارن کے پائے کا اس میچ میں ۔۔۔!
 
نیوزی لینڈ یا انگلینڈ کو جیتنا چاہیے ورلڈ کپ۔
تاکہ ہم کہہ سکیں کہ پاکستان نے ورلڈ چمپئن کو ہرایا تھا۔
پاکستان نے چونکہ فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیمز کو ہرایا ہوا ہے، اس لیے اخلاقی فتح پاکستان کی۔
 

عثمان

محفلین
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ! یہ نیا میچ ہے۔ ورنہ عرصہ دراز سے آسٹریلیا اور جنوبی ایشیائی ٹیموں نے ورلڈ کپ فائنل میں یکسانیت قائم کر رکھی تھی۔
 
Top