آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

اشتیاق علی

لائبریرین
اللہ خیر کرے اور جیت پاکستانی ٹیم کا مقدر بنے۔میں تو یہ خبریں سن کر ڈر سا گیاہوں ۔ اب میں سونے جا رہا ہوں ۔ صبح ہی دیکھوں گا کہ کون سی ٹیم جیتی۔ امید کرتا ہوں کہ پاکستان ہی جیتے اور انشا اللہ پاکستان ہی جیتے گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
منتظمین انکوائری کروا رہے ہیں کہ جو ٹیم 12 گیندوں پر صرف ایک اسکور بنائے وہ سیمی فائنل میں پہنچی کیسے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top