آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

قمراحمد

محفلین
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فائدہ گنوا دیا ہے پاکستانی بیسٹمینوں نے۔یہ وکٹ 300 رنز کاٹارگٹ سیٹ کرنے والی ہے۔
 

ماظق

محفلین
محمد یوسف اور عمر اکمل سے اچھی اننگ کی توقع ھے
یونس خان کو پہلے بیٹنگ نہیں کرنی چاھیئے تھی،فلڈ لائٹ میں اور نمی کی وجہ سے گیلے بال کے ساتھ باؤلنگ کرنا ویسے بھی مشکل ھوتا ھے ۔ اللہ خیر کرے
 
Top