آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج گھر پہنچنے پر پتا لگا کہ جماعتِ اسلامی والوں نے بجلی کا بِل ٹھیک کروادیا ہے جو زیادہ آرہا تھا بہت بہت شکریہ جماعت ِ اسلامی والوں کا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ لوگوں کو اسلامی تنظیموں، اسلامی شعائر ، مسلمان سائنسدانوں کا نام، بلکہ اسلام سے جڑی کوئی بھی بات سنتے ہی بےچینی ہونے لگتی ہے۔
ویسے کبھی کسی بات پر ریپلائی کرتے دکھائی نہیں دیں گے۔ لیکن ایسی باتوں پر باچھیں کھولنا اور فقرے کسنا ان پر فرضِ عین بن جاتا ہے۔ 😊
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top