آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اردو ۔۔۔
ہم سب بچوں سے اردو میں ہی بات کرتے ہیں اور جواب بھی اردو ہی میں لیتے ہیں بھائی۔ چاہے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہی کیوں نہ ہوں۔
اکثر تو بہت لطیفے بھی بن جاتے ہیں
بہت اچھے۔۔۔
ملتے ہیں بعد از نمازِ عشاء
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی میں نے تو منیب الف اکاؤنٹ کا کہا تھا 🤓
لیکن تب وضاحت نہیں کی تھی یا ہمیں سمجھ نہیں آئی تھی
اگر اس عمل سے کوئی اور روح آ موجود ہوئی تو؟!:ghost:
تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ اب ڈر ڈر کے تھوڑی گزارنی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میم الف
جو دو لڑیاں ہیں حروف تہجی کی۔ ان میں جو بھی مراسلہ لکھنا ہے اس میں حروف کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔
جیسے کہ آپ سے پہلے کسی نے د سے کوئی جملہ لکھا ہے تو آپ اپنا جملہ ڈ سے لکھبا شروع کریں گے۔
ایک لڑی میں سیدھی جبکہ دوسری میں الٹی ترتیب چل رہی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ جو پہلے لکھا تھا
چونکہ اب کہیں نظر نہیں آ رہا
لہذا اس کا جواب کیسے دوں
(کیونکہ اب یاد نہیں آپ نے کیا لکھا تھا)
اب آ گیا ہو گا نظر کیونکہ ہم نے دوبارہ سے مراسلہ پوسٹ کیا ہے۔
دوسرا یہ جو نہ نظر نہیں آیا
اس کا جواب یہ ہے
کہ چاہے اکھاڑنے کی بات ہو، چاہے نہ اکھاڑنے کی
دونوں صورتوں میں اس کا میٹر کے ساتھ کوئی سمبندھ نہیں
لہذا تال میل نہ تب بیٹھا نہ اب
بجلی کا بل نہ دینے کی صورت میں اکھاڑ لئے جاتے ہیں نا میٹر۔ حالانکہ میٹر کاٹنا بولا جاتا ہے مگر ہم میٹر اکھاڑنا ہی بولیں گے۔
لیکن ایک طرح سے تال میل ہے بھی
کیونکہ میٹر اکھاڑا بھی جا سکتا ہے اور نہیں بھی
اور یہاں تو آئے دن میٹر اکھاڑے جاتے ہیں
وہی تو۔۔۔ کڑی سے کڑی ملی۔ اب زنجیر بنے گی۔
لہذا آپ کو مبارک ہو
واقعی آپ کی دادوتحسین
آپ کے تبصروں کے مفاہیم
کافی یکساں ہیں
کچھ گہری کیمسٹری ہے آپ میں
خیر مبارک۔
یکساں تو ہوں گے آخر کو بھائی کی کچھ عادات تو بہن جیسی ہوں گی نا
ہم تو بس بیچ میں اپنی چھیڑ چھاڑ کی بائیولوجی آزما رہے تھے
(غالبا ہمیں کہنا تو چھیڑ چھاڑ کی سائیکولوجی چاہیے
لیکن کیمسٹری بمقابلہ بائیولوجی میں زیادہ لطف ہے
یہاں میٹرک میں ان دونوں مضامین میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے)
کیمسٹری، بائیولوجی اور سائیکولوجی میں فزکس کو کیوں نظرانداز کیا بھلا۔
 

مقبول

محفلین
غزل کے تمام اشعار زبردست ۔ مگر یہ شعر سب سے بہترین کیونکہ اس میں ہمارا نام آیا ہے ۔ مگر یہ گلزار کون ہے بھلا۔
بہت شُکریہ، گُلِ یاسمیں (گُل)
ہائیں، آپ تو اردو محفل کے ساتھ ساتھ شعروں میں بھی براجمان ہو گئی ہیں ۔
لگتا ہے گلزار صاحب کو کہیں سے ڈھونڈ کر لانا پڑے گا😄
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top