آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم الف

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دیکھیں
کس طرح گئے ہیں
اجازت مانگی اور گئے
ابھی ہم نے نہ ہاں کہا نہ ناں
ادھر ہم بھی تو ہیں جو دو بجے تک بیٹھے ہیں
اگرچہ ہاں یا ناں کا انہوں نے انتظار نہیں کیا لیکن جوابات پر پسند کا اظہار ضرور فرما رہے ہیں۔
وہی تو دو بج گئے یعنی کہ تاریخ بدل گئی۔
 

میم الف

محفلین
یعنی کہ اب ساری محفل ہماری۔
ٹھیک ہے آپ بھی خواب خرگوش کے مزے لے لیجئے۔
بہت شکریہ
بہت اچھا لگا اس گپ شپ کی لڑی میں
ڈھائی بج گئے
بھائی بھج گئے
اب ہم بھی چلتے ہیں
محفل ساری کی ساری آپ کی
لیکن چونکہ یہ عالمی محفل ہے
امید ہے آپ کے ٹائم زون کے مطابق جلد ہی کوئی آپ کو جوائن کر لے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ
بہت اچھا لگا اس گپ شپ کی لڑی میں
ڈھائی بج گئے
بھائی بھج گئے
اب ہم بھی چلتے ہیں
محفل ساری کی ساری آپ کی
لیکن چونکہ یہ عالمی محفل ہے
امید ہے آپ کے ٹائم زون کے مطابق جلد ہی کوئی آپ کو جوائن کر لے گا
آپ کا بھی شکریہ۔ واقعی میں گپ شپ کی لڑی میں آج خوب رونق رہی ہے۔
ہمارے بھی 12 بج چکے۔
اور ہم بھی چلے۔ پھر سے آنے کے لئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top