آئیں گپ شپ کریں

میم الف

محفلین
گل باجی
اگر روفی بھائی زیادہ اصرار کر رہے ہیں تو انھیں خالی سٹکس بھیج دیں
قلفی وہ ان پہ خود جما لیں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ساری حقیقت سامنے آ گئی۔۔ بس ایسے ہی کہتی رہتی ہو بھائی پر واری قربان
تو کیا سٹکس کے ذریعے بہن کا واری قربان ہونا آزمانا ہے۔ وہ تو ہم اپنی سبز بھتنی سے بولیں تو آن کی آن میں آپ تک پہنچا دے۔ مگر ڈرنا آپ ہی نے ہے پھر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top