آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ کون سی مکھی ہے

212743080_1460873314265599_4226658343544624888_n.jpg
جو ہم ناک پہ بیٹھنے نہیں دیتے۔ :D
 

زیک

مسافر
صرفط اپنے لئے کچھ بنانا بہت مسئلہ ہے ہمارے لئے۔ ابھی ہو کر آتے ہیں کچن میں
اس کا تو آسان حل ہے۔ میں جن دنوں اکیلا رہتا تھا تو دو تین دن کا کھانا اکٹھا بنا کر فرج میں رکھ دیتا تھا۔ کبھی کبھی فریزر میں بھی۔ روز معمولی سی مقدار میں بنانا کافی مشکل کام ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کا تو آسان حل ہے۔ میں جن دنوں اکیلا رہتا تھا تو دو تین دن کا کھانا اکٹھا بنا کر فرج میں رکھ دیتا تھا۔ کبھی کبھی فریزر میں بھی۔ روز معمولی سی مقدار میں بنانا کافی مشکل کام ہے۔
بنانے کا مسئلہ نہیں، کھانے کا مسئلہ ہے سارا۔ زیادہ تر فروٹ ٹھیک رہتا ہے۔
لیکن کبھی پلاؤ ذہن پہ سوار ہو تو کسی بھی ٹائم بنا کر کھا لیتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زیادہ تر پھل کھانا تو صحت کے لئے بالکل ٹھیک نہیں۔ پروٹین نہیں ملے گی تو کندھا اور بازو کیسے ٹھیک ہو گا؟
یہ بھی ٹھیک۔۔۔ بس آج کل کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔ ورنہ تو آنا جانا لگا رہتا ہے تو کچھ نہ کچھ بنانا ہی ہوتا ہے۔
آج کل تربوز مزے کے ہیں تو دو دن میں ایک تربوز کھانا بنتا ہے نا۔۔ ہر روز نہیں دو دن کے وقفہ سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top