آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤٖف بھائی۔۔۔ جاتے جاتے ایک اور سرائیکی جملہ۔۔۔

میکوں ہُن جانا ادّا ۔۔۔ بہوں چر ہوئی گیا اے۔میکوں ہن خواباں دے جنگل جانا جتھے جھوک میڈے متراں دی اے۔سوہنڑا سائیں خیر رکھے تاں آوندے فیر سویرے۔
ٹھیک ہے بھین، اللہ بیلی
رب سوہنڑا سلامت رکھے، ان شاء اللہ ول کل بٹ گپ لیسوں
 
بالکل بالکل
ہمیں تو دعاؤں کے ذریعہ سے سکھایا گیا ہے کہ ہم اللہ پاک سے دنیا بھی اچھی طلب کریں اور آخرت بھی
اور ویسے بھی فقر والی زندگی ہم جیسے کمزوروں کے بس میں ہے ہی نہیں، کبھی صحابہ اور خصوصاً اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین یا پھر خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ پڑھیے تو پتہ چلتا ہے کہ توکل کہتے کسے ہیں
کہتے ہیں جتنی زیادہ مشکلات ہوتی ہیں اُتنا ہی زیادہ بڑا مرتبہ ملتا ہے پر پھر بھی اللہ پاک سے یہ ہی دعا مانگیں کہ یا اللہ پاک جتنا بوجھ ہم اُٹھا سکیں اُتنا ہی ہم پر ڈالنا کیونکہ نبیوں جتنا صبر اور صحابہ جتنا صبر بھی تو چاھئیے وہ ہم کہاں سے لائیں گے؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے توبہ توبہ ۔ کہاں ہم اور کہاں یہ منصب :tremble::tremble::tremble:
بس کچھ اشعار ذہن میں آگئے ۔ اساتذہ کی اصلاح نے کچھ باریکیاں سمجھائیں تو سوچا آزما کر دیکھ لیں۔

لگتا ہے آپ فی البدیہ شاعری کر لیتی ہیں جو قدرتی صلاحیت ہے اور بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے
بھائی اور بہن دونوں آپ اس لڑی میں گپ شپ جاری رکھنا چاہیں تو رکھیں وہ اصلاحِ سخن کی لڑی ہے وہاں گپ شپ کی تو اساتذہ ناراض نہ ہو جائیں
جہاں تک صابرہ بہن کی شاعری کی بات ہے وہ واقعی متاثر کن ہے اور خورشید بھائی کلام تو آپ کا بھی کم نہیں لیکن مشاعرہ کیوں مِس کر دیا آپ نے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کل آپ کی رفتار کچھ کم نہیں ہوگئی
محفل نے کچھ آرام کیا (بند رہی) تو لگتا ہے آپ بھی سست ہوگئیں
ساتھ میں گھر کے کام بھی دیکھ رہے ہیں نا۔
لیکن اب ایسی بھی رفتار سست نہیں ہوئی۔۔ آپ نے شاید انٹرویو والی لڑی کا چکر نہیں لگایا۔
دیکھئیے گا فرصت میں۔
 
ہاں کچھ رفتار کم ہوئی مگر باقی کام (گھر میں) فل اسپیڈ سے جاری ہیں قدیر بھائی۔
ابھی پھر سے کچن کا رخ کر رہے ہیں۔
ہمارے یہاں تو رات کے دس بج رہے ہیں کل چھٹی ملی ہے اِسی لئے اردومحفل پر وقت دے پا رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top