"آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے:
اسلام کی تاریخ میں خلاسفتِ راشدہ میں ہی ایک گروہ گذرا ہے جو مسلمان ہی تھے، لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ، دونوں کو باطل سمجھتے تھے اور ان پر اور انکی افواج پر حملے کرتے تھے۔ اس گروہ کو خارجی کہا جاتا ہے۔ ان لوگوں نے اپنی دانست میں عین اسلام پر عمل کرتے ہوئے حضرت علی کو شہید کردیا اور امیر معاویہ پر بھی قاتلانہ حملہ کیا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ لوگ قصاص کی آیت پر عمل کر رہے تھے؟ کیا یہ آیت ان لوگوں پر اپلائی کی جاسکتی ہے؟ اور کیا اسلام ایسے لوگوں کو یہ حق دیتا ہے کہ قصاص کی آیت کو کوٹ کرتے ہوئے ایسی کارروائی کر گذریں؟
 

ساجد

محفلین
ویسے یوسف-2 بھائی میں اتفاق سے آج کل تاریخ کے ان ابواب کا مطالعہ کر راہ ہوں جب ایک مذہب کے ماننے والوں نے اقتدار ملتے ہی اپنے ہر حکم کو رب کا حکم قرار دے دیا تھا۔ مطالعہ مکمل ہونے پر یہاں ضرور اس پر بات کروں گا۔
 

کاشفی

محفلین
جزاک اللہ خیرا۔ جہاں تک آیت لکھی تھی، اس کا حوالہ بھی یہی بنے گا البقرہ-178۔ آیت نامکمل لکھنے سے کا اس کا نمبر شمار نہیں بدل جاتا۔ میں نے آیت کے ایک حصہ کا حوالہ دیا تھا۔ اور آیت کا باقی حصہ اس پہلے حصہ کے معنی کو تبدیل نہیں کر رہا بلکہ اس مین اضافہ کررہا ہے۔ اگر نامکمل آیت لکھنے سے پوری آیت کے مفہوم میں فرق پڑ رہا ہو تب نامکمل آیت لکھنا غلط ہوتا ہے۔ جیسے آیت ہے کہ ۔۔۔ ۔ نماز کے قریب نہ جاؤ۔۔۔ جب تم نشہ کی حالت میں ہو۔ اگر اس قسم کی آیت کا صرف پہلا حصہ پیش کیا جائے تو مطلب ہی بدل جاتا ہے۔ صرف ایسا کرنا غلط ہوتا ہے۔ موضوع کے مطابق کسی آیت کا کوئی متعلقہ حصہ پیش کرنا غلط نہیں ہوتا،بشرطیکہ معنی تبدیل نہ ہو رہا ہو ۔ پھر بھی آپ کا شکریہ۔:)
بات کہیں اور چلی جائے گی۔۔صرف اتنا ہی بتا دوں کہ میں متعلقہ حصہ پیش کرنا غلط نہیں کہ رہا تھا۔ کیا کیا سوچ لیتے ہیں۔۔ایویں۔
میں آپ کے عمل کو غلط کہہ رہا ہوں اس طرح کے عمل کے بارے میں توجیح پیش کرنا بھی غلط ہے۔۔ جو کام غلط ہے وہ غلط ہے۔۔
جب ریفرنس لکھا ہو تو پورا ریفرنس لکھنا چاہیئے ادھوری باتیں بہت ساری پیچیدگیاں پیدا کرجاتی ہیں۔۔۔
آپ اب تک اس کو آیت کہہ رہے ہیں۔۔یوسف صاحب وہ آیت نہیں ہوئی اب میں آپ کو کیا سمجھاؤں میں ۔۔۔ آپ کو شاید آیت کی تعریف معلوم نہیں۔۔۔
خیر غلطی کی نشاندہی کی تھی۔۔اس کو آپ مان لیں۔۔اور پورا پورا لکھا کریں۔۔اور جب ادھورا لکھ رہے ہوں تو پارٹ آف۔۔فلاں فلاں آیت لکھ دیں۔۔
چلیں اب دوستی کرلیں اور پرویز مشرف کو مت ماریں۔۔اس کے بدلے مجھے مار لیں۔۔
بارک اللہ فیکم و جزاکم اللہ خیر الجزاء
 
میرا خیال ہے مشرف کو بھی نہیں مارنا چاہیے
التبہ اس کو فورا قید کرلینا چاہیے اور مقدمات چلانے چاہیں
یہ شخص پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاچکا ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک برائی کو دوسری برائی کے لئے جواز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اگر ایسا تسلیم کر لیا جائے تو پھر کوئی بھی جرم بیس پچاس لوگ جس کے مرتکب ہوں وہ جرم نہیں رہے گا۔
حق حق ہے خواہ اس کو تسلیم کرنے والا کوئی بھی نہ ہو، اور باطل باطل ہے خواہ پوری دنیا اس کو حق سمجھ لے۔

متفق۔۔۔۔!
 
پاکستان میں مشرف کے لیے نفرت عروج پر ہے
pic-07.jpg
 

عسکری

معطل
اگر پاکستان کے صدر کے حکم سے چند باغی جنگجوں کو ہلاک کیا گیا ہے، تو کیا اسلام نے ان باغی جنگجوؤں کو یہ حق دیا ہے کہ وہ قصاص کی آیت کو اس صدر پر اپلائی کرسکتے ہیں؟ اس بات کا فیصلہ کرنے اور سمجھنے کیلئے جس عقل اور علم کی ضرور ت پڑ سکتی ہے وہ یا تو طالبان میں پائی جاتی ہے یا پھر چند ریٹائرڈ فوجیوں میں بھی اسکا پانا جانا خارج از امکان نہیں (کیونکہ فوج میں سلیکشن کیلئے ایک averageذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے کم یا اس سے زیادہ ذہانت والا بندہ بھی ریجیکٹ ہوجاتا ہے):D
:bighug: تھینک یو
 

کاشفی

محفلین
آج تک پاکستان کو فائدہ کس نے پہنچایا ہے؟
پاکستان کو فائدہ پہنچانے والوں میں سے کچھ درج ذیل شخصیات یہ ہیں۔۔
1 - عبدالستار ایدھی
2 - آغا خان
3- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
4 - عمران خان
اور بھی بہت سارے ہیں۔۔
اس کے علاوہ
جناب زرداری صاحب بھی پاکستان کے لیئے فائدے مند ثابت ہوسکتے ہیں اگر وہ صدارتی عہدہ چھوڑ دیں تو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلاحی کام کرنے والوں کی بات نہیں ہو رہی بلکہ پوچھا یہ جا رہا ہے حکومت میں رہتے ہوئے کس حکمران نے یا کس سیاسی رہنما نے ملک کو فائدہ پہنچایا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کو فائدہ پہنچانے والوں میں سے کچھ درج ذیل شخصیات یہ ہیں۔۔
1 - عبدالستار ایدھی
2 - آغا خان
3- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
4 - عمران خان
اور بھی بہت سارے ہیں۔۔
اس کے علاوہ
جناب زرداری صاحب بھی پاکستان کے لیئے فائدے مند ثابت ہوسکتے ہیں اگر وہ صدارتی عہدہ چھوڑ دیں تو۔۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے آج کا یہ کالم دیکھ لیجئے۔ یہ بندہ دو ارب ڈالر کی ٹیکنالوجی پاکستان کو دے رہا ہے اور ساتھ یہ بھی واضح کر رہا ہے کہ پاکستان نے این پی ٹی اور این ایس جی یعنی ایٹمی سامان کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط نہیں کئے تھے۔ یعنی پاکستان کی طرف سے اس بندے کو کھلی چھوٹ تھی کہ وہ آرام سے ایٹمی ٹیکنالوجی اور اس سے متعلقہ سامان منتقل کرتا رہے؟ ایسے بندے کو عبدالستار ایدھی سے مت ملائیے
تاہم آخری سطر سے دل و جان سے متفق ہوں :)
 
کسی کو بھی خودکش حملے سے بم دھماکے سے مارنا غلط ہے خواہ مشرف ہو کہ یا کوئی بھی۔۔۔
تحریک طالبان تو خیر جاہل ان پڑھ خوارج کی جماعت ہے ، انکے نزریعہ میں ہر وہ شخص قابل نشانہ ہے جو انکے خلاف ہے
لیکن مشرف ایک بدکردار فوجی جرنیل ہے اور اسکے جرائم کی فہرست طویل ہے ،
اس لیے اسکو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے ، مقدمہ چلاکر
البتہ ہر ایک کے لیے ہم یہی دعا کرینگے کہ "اللہ اسکو ہدایت دے، اگر ہدایت اسکی تقدیر میں نہیں تو ہمیں اسکے شر سے بچا"
اللہ ہم کو بھی ہدایت دے -آمین
 

کاشفی

محفلین
ISLAMABAD
The country’s top security establishment has demanded ‘foolproof’ security for the former military ruler General (retd) Pervez Musharraf, who landed in the country on Sunday.
A defence source told The Express Tribune that the General Headquarters (GHQ) – the military headquarters- wrote a letter to the defence ministry seeking security for its former chief.
The source said the defence ministry forwarded the request to the interior ministry, which would ensure proper security for the former president.
Musharraf, who ended his four-year self-imposed exile on Sunday, has been threatened by the outlawed Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP).
In a Taliban video obtained by Reuters, Adnan Rasheed, who took part in a previous attempt to assassinate Musharraf, warned him of dire consequences upon his return.
However, it is not clear if the army sought enhanced security for Musharraf on its own or at the request of the former military chief. When contacted, a spokesperson for All Pakistan Muslim League (APML), Asia Ishaq said that Musharraf, as a retired army chief, was entitled to security from the military.
However, she claimed that the Pakistan Army took the initiative on its own and not at the request of Musharraf.
She expressed satisfaction over security measures put into place for Musharraf’s arrival in Karachi on Sunday. She confirmed that the army personnel, along with police and other law enforcement agencies, were providing security to Musharraf.
Talking about upcoming movements of the APML leader, she added, “We face a real challenge in Islamabad and Lahore and we are analysing at the moment the level of security we may require.”
 
Top