والدین

  1. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  2. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میری اپنے جم انسٹرکٹر سے گپ شپ رہتی ہے۔ اس موضوع پر بھی گفتگو رہتی ہے کہ لڑکے اب جم نہیں آتے۔ زیادہ تر میری طرح بڑی عمر کے لوگ خود کو فٹ رکھنے کو تو آجاتے ہیں، لیکن وہ جو چھوٹی عمر میں کسرتی جسم بنانے کا شوق ہوتا ہے وہ خال خال نظر آتا ہے۔ کیا وجہ ہے؟ وہ مجھے مختلف وجوہات بتاتے رہتے ہیں، کہ...
  3. عباس رضا

    موبائل تو ٹھیک ہے؟

  4. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ صبح سویرے شبنم کی روپہلی بوندوں کا لمس پا کر سرکاری ٹی وی کے کارٹون دیکھ کر ماں کی دعاؤں کے سائے میں باپ کی انگلی پکڑے اسکول جانے والے بچے نجانے اتنے بڑے کب سے ہو گئے کہ ماں باپ کی آسائشوں کا خیال نہ رکھ پائیں! دوپہر کو سکول سے واپسی پر اگر ماں نظر نہ آتی یا رات کو کام کا...
  5. راحیل فاروق

    ماں جی سے

    تقریباً سات سال پرانی ایک نظم۔ حالات کچھ بدلے نہیں اب تک! کیوں جھگڑتی ہیں بے سبب، ماں جی؟ میں بڑا ہو گیا ہوں اب، ماں جی! بھلے وقتوں کی آپ کی ہے سوچ اب بھلا وقت ہے ہی کب، ماں جی؟ وہ زمانہ نہیں رہا، مانیں! ہے یہی زندگی کا ڈھب، ماں جی میں تو پھر آپ سے ہوا باغی لوگ بھولے ہوئے ہیں رب، ماں جی...
  6. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    ہمارے زمانے میں اکثر بڑے اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے کہنے کے باوجود مطالعہ نہیں کرتے۔ لیکن عام طور پر یہ شکایت 15، 20 سال کے ’’بچوں‘‘ کے بارے میں کی جاتی ہے اور شکایت کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ بننا ہوتا ہے 8، 10 سال کی عمر تک بن جاتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ سامنے...
  7. ابن سعید

    انٹرنیٹ تک بچوں کی بے لگام رسائی کے اثرات

    بچوں کی انٹرنیٹ تک مفید رسائی کے لئے کیا مؤثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ یہ ایک سوال ہے جو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ذہن میں تازہ ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں صرف مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے ایک واقعہ دکھایا گیا ہے اس کے اخیر میں والدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ اسے اس توقع میں نہ دیکھیں کہ...
  8. کاشفی

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے السلام علیکم بچوں کے والدین! پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے دنیا بھر کے شعراء کرام کی نظموں پر مشتمل یہ لڑی بنائی گئی ہے۔۔ بچے اللہ رب العزت کا بہترین تحفہ ہیں اور اس کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ لہذا اللہ پاک کے ان پیارے پیارے تحائف کے لیئے ہم...
Top