تربیت

  1. الشفاء

    تعلیم اور تربیت۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کسی زمانے میں تعلیم و تربیت کے الفاظ کا ایک ہی مفہوم لیا جاتا تھا۔ یعنی تعلیم دینے کا مطلب تربیت کرنا اور تربیت کرنے کا مطلب تعلیم دینا تھا۔ لیکن اب محسوس ہو رہا ہے کہ ان دونوں اصطلاحات کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کل ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم تو دی...
  2. محمداحمد

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟ ندا ملجی بچپن کے دنوں میں میرے کچھ ایسے بھی دوست تھے جو رات کو والدین سے چھپ کر بستر میں کتابوں کا مطالعہ کیا کرتے تھے، حالانکہ ان کتابوں کا مواد بھی ذرا بھی غیر مناسب نہیں تھا بلکہ یہ کتابیں اسکول کی لائبریری سے حاصل کی جاتیں تھیں جن کے...
  3. محمداحمد

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ہما رے بچپن میں محلے کی ایک عورت کا میاں نان پکوڑے کی ریڑھی لگاتا تھا۔ کسی دن اس کی خوب بکری ہوتی اور کوئی دن بہت مندا رہتا۔ جس دن خوب بکری ہوتی، اس دن ان کے ہاں چکن یا مٹن کڑاہی بنتی، ساتھ میں سوڈا کا اہتمام ہوتا اور کھانے کے بعد بڑا لڑکا بھاگ کر موٹر سائیکل نکالتا اور آئس کریم کا بڑا پیک لے...
  4. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اس وقت ہم کسی بھی رُخ سے ایک مہذب قوم نہیں ہیں۔ ہمارا معاشرہ منفی تبدیلی کے اس مرحلے میں ہے جس میں ہم تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مثلاً مفید سرگرمیاں مفقود ہوگئیں جیسے صحتمندانہ کھیلوں کا انعقاد، لائبریریوں کا وجود، ادبی اور علمی محافل، دینی مجالس، آپس میں مل بیٹھ کر اچھے...
  5. اجمل خان

    شادی کریں ۔۔۔ اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سونچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے...
  6. ل

    وہ باتیں جو آپ کو اپنے بچوں سے کبھی نہیں کرنی چاہئیں

    وہ باتیں جو آپ کو اپنے بچوں سے کبھی نہیں کرنی چاہئیں آئیے آپ کو کچھ ایسی باتیں بتائیں جو والدین کے لئے ضروری ہیں کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ نہ کریں۔ *یہ بات اکثر والدین تواتر سے اپنے بچوں کو کہتے ہیں’جب میں تمہاری عمر میں تھا تو کبھی بھی یہ نہیں کرتا تھا‘۔یاد رکھیں کہ یہ بات بچوں پر کوئی اچھا اثر...
  7. ع

    بچوں کی تربیت میں جھول کیوں؟

    بچوں کی تربیت میں جھول کیوں؟ عذرا دکنی یہ گئے وقتوں کی بات ہے جب کہا جاتا تھا کہ بچوں کو "کھلاؤ سونے کا نوالہ دیکھو شیر کی نگاہ سے" نہ صرف کہا جاتا تھا بلکہ اس پر عمل بھی کیا جاتا تھا۔ بچوں کو تمام سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ادب وآداب بھی سکھائے جاتے تھے۔ روایات و اقدار سے نہ صرف واقفیت ،...
  8. ع

    بچت اور کفایت شعاری ، تربیت کا اہم پہلو۔

    ہمارے ہاں لڑکیوں کی تربیت کھانا پکانے ،سلائی کڑھائی اور گھریلو کام کاج تک محدود ہوتی ہے انھیں خرچ کومنظّم انداز سے چلانے کا سبق بھی دینا چاہئے۔ بچوں کی تربیت ماں کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے ۔ لڑکیوں کی تربیت میں ایک پہلو ایسا ہے جس پر ماں کو خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور یہ پہلو پیسے کا استعمال...
  9. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    قران کے سایے میں اولاد کی تربیت کرنے کا طریقہ بسم اللہ و الحمد للہ وحدہُ و الصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ ُ سورت لُقمان مکی سورت ہے ، اس سورت کی کچھ آیات میں اولاد کی تربیت کا بہترین سبق دیا گیا ہے ، ان آیات میں بڑی محبت اور مہربانی کے ساتھ اولاد کو سمجھانے کا انداز بتایا گیا...
Top