سیرت

  1. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ابلیس کی سازش کا پردہ ان الفاظ میں چاک کیا تھا کہ وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو اغیار ایک زمانے سے شیطان کی اس ناپاک خواہش کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کوشش میں وہ کیا کچھ نہیں کر بیٹھے لیکن امت محمدی کے بدن سے روح...
  2. محمد اجمل خان

    توکل یا خودکشی

    توکل یا خودکشی مسلمان مدینہ کو ہجرت کر رہے ہیں۔ حضرت ابوبکرؓ کی بھی تیاری مکمل ہے۔ لیکن رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’ذرا رکے رہو کیونکہ توقع ہے مجھے بھی اجازت مل جائے گی‘‘۔ حضرت ابوبکرؓ نے کہا: ’’میرے باپ آپ ﷺ پر فدا، کیا آپ کو بھی اس کی امید ہے‘‘۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں‘‘۔ اس کے بعد حضرت...
  3. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    کتاب اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔ (ڈاکٹر طاہر القادری) کائنات کا تمام تر حسن و جمال ابد الآباد تک آفتابِ رسالت کے جلوؤں کی خیرات ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم دنیا کے خوش قسمت ترین انسان تھے کہ انہوں نے حالتِ ایمان میں آقائے محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل...
  4. محمد ندیم پشاوری

    آپ ﷺ کی محبت کا تقاضا

    اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات سے مٹی جمع کر کے حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق فرمایا اوربنی نوع انسان پر عظیم الشان احسان فرما کر اپنی رحمت کے نتیجے میں آدم علیہ السلام کی پشت سے انسانوں کو آباد کیا۔ اس انداز سے انسانیت کی تخلیق کا فطرتی تقاضا ہے کہ اولادِ آدم میں اپنے ہم جنس یعنی دوسرے...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول مشہور تابعی حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد رضی اللہ عنہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے روایت فرماتے ہیں۔ آپ جب کسی دیہاتی یا کسی ایسے شخص کو پا لیتے جس نے آپ ﷺ کا دیدار نہ کیا ہوتا تو اسے بٹھا لیتے اور اس سے اپنے آقا ﷺ کے حسن...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    میری کتب اور مضامین

    علامہ مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری مقالہ براے پی ایچ ڈی محقق: ناچیز مشاہدرضوی
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    یہ نعت میں نے دس سال پہلے لکھی تھی، مستند کتب دیکھ کر، باتیں تو الحمدللہ سب مستند ہیں، مگر کچھ فنی خرابیاں ہیں، اگر کوئی ہمدرد صاحب اصلاح کرنا چاہے تو مجھے بذریعہ مکالمہ اغلاط پر متنبہ کردے۔ نہ آبِ حیواں ، نہ آبِ احمر۔۔۔نہ آبِ زمزم ، نہ آبِ کوثر کوئی نہ اس دم سنبھل رہا تھا۔۔۔نبی{ﷺ} کے آنسو نکل...
  8. ا

    محاسن ضیاالنبی

    اردو ادب میں ضیاءالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی منفرد خصوصیات پروفیسر محمد عبداللہ صالح عبداللہ شعبہ علوم اسلامیہ گورئمنٹ کالج بھکر "سیرت نگاری کوئی انسانی کمال نہیں بلکہ یہ بارگاہِ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں شرفِ قبولیت ہے۔یہ وہ خوش بختی ہے جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔حسان...
Top