شریعت

  1. آصف اثر

    خلا میں نماز کیسے پڑھیں اور روزہ کیسے رکھیں؟

    ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے 9 روزہ خلائی...
  2. محمد اجمل خان

    فیس بک کا انجان دوست

    ۔ فیس بک کا انجان دوست دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔ اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔ نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔ اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے...
  3. ل

    پاکستانی آئین شریعت سے متصادم نہیں ، مفتی منیب

    ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ جنگ) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئین پاکستان شریعت سے متصادم نہیں ہے تاہم ہمارے ملک میں آئین کی روح کے مطابق عمل نہیں ہوتا ،مذاکرات میں حکومت کو براہ راست شریک ہونا چاہیے اور مذاکرات کے لئے پارلیمنٹ مقننہ ، فوج اور جوڈیشری کو بھی اس کا حصہ ہونا...
  4. ل

    آئین اور شریعت متصادم نہیں، اسلام کو سرکاری مذہب تسلیم کیا گیا ہے: مفتی کفایت اللہ

    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے مفتی کفایت اﷲ نے کہا ہے کہ بعض قوتیں مذاکرات سبوتاژ کرکے آپریشن کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو اس کی ذمہ داری تمام سٹیک ہولڈرز پر عائد ہوگی‘ میں طالبان مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے جے یو آئی کے فیصلے کا...
  5. ل

    آئین کی بنیاد قرآن و سنت ہے اب بھی شریعت نافذ ہے، لیاقت بلوچ

    لاہور(جنگ نیوز) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بندوق اور معصوم لوگوں کے قتل سے شریعت نافذ نہیں کی جا سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی آئین عین قرآن و سنت کے مطابق ہے، اس لحاظ سے ملک میں اس وقت بھی شریعت ہی نافذ ہے۔ لاہور میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے ہوئے لیاقت...
  6. مغزل

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ پاکستان کےصوبہ سندھ کے ضلع شہداد کوٹ کےقریب ایک گاؤں میں مذہبی رہنماء نے اپنی طرز کی شریعت نافذ کر دی ہے اور ان کے شرعی احکامات نہ ماننے والے شخص کو گاؤں سے بیدخل کر دیا جاتا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر قائم شہر شہداد کوٹ کے قریب گاؤں مسکین پور علاقے میں...
  7. زیک

    سوات میں شریعت مبارک

    بی‌بی‌سی کے مطابق سوات اور مالاکنڈ میں شریعت نافذ کرنے کے بارے میں حکومت اور طالبان میں معاہدہ ہو گیا ہے۔ تمام سواتیوں اور پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ شریعت آ رہی ہے۔ امید ہے کہ اب سواتی جو پہلے سوات چھوڑ کر جا رہے تھے وہ واپس اپنے گھروں کو جائیں گے۔ بلکہ دوسرے پاکستانی شریعت اور عدل کی تلاش...
Top