سید محمد جعفری

  1. سیما علی

    یہ مئی کی پہلی، دن ہے بندۂ مزدور کا سید محمد جعفری

    یہ مئی کی پہلی، دن ہے بندۂ مزدور کا مدتوں کے بعد دیکھا اس نے جلوہ حور کا یہ جو رشتہ دار تھا ہم سب کا لیکن دور کا مل کے مالک نے اسے رتبہ دیا منصور کا جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیا نخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا آج لیبر یونین میں شادمانی آئی ہے آج مزدوروں کو یاد اپنی جوانی آئی...
  2. عبدالحسیب

    گوشت کا مرثیہ (روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ)-سید محمد جعفری

    گوشت خوری کے لیے ہند میں مشہور ہیں ہم جب سے ہڑتال ہے قصابوں کی مجبور ہیں ہم چار ہفتہ ہوئے قلیے سے بھی مہجور ہیں ہم "نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم" "اَے خدا شکوہ اربابِ وفا بھی سن لے" خوگرِ گوشت سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے آگیا عین ضیافت میں اگر ذکرِ بٹیر اٹھ گئے نیر سے ہونے بھی نا...
  3. س

    کھڑا ڈنر

    کھڑا ڈنر ہے غریب الدیار کھاتے ہیں بن۔ے ہوئ۔ے شتر ب۔ے مہ۔ار کھات۔ے ہیں اور اپنی م۔یز پ۔رہ۔و ک۔ر سوار کھ۔ات۔ے ہیں کچھ ایسی شان سے جیسے ادھار کھاتے ہیں شکمِ غریب کی یوں فسٹ ایڈ ہوتی ہے ڈنر ک۔ے سائ۔ے م۔یں ف۔وجی پریڈ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھڑے ہیں میز کنارے جو اک پلیٹ لئیے ان۔ہی ن۔ے ک۔وفت۔ے...
  4. فرخ منظور

    ایبسٹریکٹ آرٹ۔ سید محمد جعفری

    ایبسٹریکٹ آرٹ ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نے کی تھی ازراہِ مروّت بھی ستائش میں نے آج تک دونوں گناہوں کی سزا پاتا ہوں لوگ کہتے ہیں کہ کیا دیکھا تو شرماتا ہوں صرف کہہ سکتا ہوں اِتنا ہی وہ تصویریں تھیں یار کی زلف کو سلجھانے کی تدبیریں تھیں ایک تصویر کو دیکھا جو کمالِ فن تھی بھینس...
  5. فرخ منظور

    ہکلی غزل۔ سید محمد جعفری

    ہکلی غزل دوسری جنگِ عظیم جس روز شروع ہوئی۔ اتفاق سے اسی روز شملہ میں ایک طرحی مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں بہترین غزل پر انعام کے طور پر ایک تمغہ رکھا گیا تھای۔ مصرع طرح یہ تھا “صفیر طائرِ خوش نوا بھی نفیرِ زاغ و زغن نہ ہو“ رَ رَ ریڈیو سے جَ جنگ کی خَ خبر سَ سن کے مگن نہ ہو صَ صفیر طائرِ...
Top