قبضہ

  1. ل

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    رواں سال کے آخر تک افغانستان میں موجود برطانوی اور امریکی افواج واپس چلی جائیں گی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا افغان حکومت اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا مقابلہ کر پائے گي یا پھر طالبان وہاں دوبارہ قبضہ جما لیں گے؟ اس سال کے بعد افغانستان خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو گا۔ چاہے کچھ بھی ہو،...
  2. کاشفی

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ …وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ نے شہدا کے لواحقین سے گفت گو میں اعلان کیا کہ وفاقی حکومت،بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔تاہم ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔ ایک...
  3. کاشفی

    لگتا ہے ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں: خورشید شاہ

    لگتا ہے ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں: خورشید شاہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 158 آئین کا حصہ ہے۔ ترامیم لانے سے لگ رہا ہے کہ ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں۔ رضا ربانی کہتے ہیں اٹھارہویں ترمیم اور صوبائی خود مختاری پر شب خود مارنے کی کوشش ہوئی تو سخت مزاحمت کریں...
  4. کاشفی

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار اسلام آباد( آن لائن) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے صدر زرداری و وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سب کو معلوم ہے مسخ شدہ...
  5. کاشفی

    بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار

    بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے ضلع آواران سے تبلیغی جماعت کے اغواء کئے جانے والے 8 ارکان کو آئندہ تبلیغ کیلئے ضلع آواران کا رخ نہ کرنے کی شرط پر رہا کردیا گیا گذشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے...
  6. کاشفی

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی زیارت…قائداعظم ریزیڈینسی حملوں کے بعد آگ لگنے کے باعث مکمل طورپر جل گئی ہے،ایک اہلکار جاں بحق، آتشزدگی کے باعث پوری تاریخی عمارت اور فرنیچر جل گیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق قائداعظم ریزیڈینسی کا تاریخی حیثیت کا فرنیچر بھی جل کر...
Top