@محمد احسن سمیع:راحل

  1. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    منصف بھی شاہ کے اب زیرِ اثر ہوا ہے دستور شہر کا یوں زیر و زبر ہوا ہے پربت سے اُس طرف تھی وادی محبتوں کی ہم سے یہ نفرتوں کا پربت نہ سر ہوا ہے رخسار پر کھڑا تھا دامن پہ آگرا ہے اک اشک گھر سے نکلا تو در بدر ہوا ہے بدلوں گا اس جہاں کو ٹھانی ہوئی تھی میں نے میرا قیام لیکن کچھ مختصر ہوا ہے غیرت...
  2. اشرف علی

    نظم برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ "مہِ نیم ماہ" اتفاقاً کئی روز کے بعد کل رات جب میں تھکے قدموں سے اپنی چھت پر ٹہلنے کی خاطر گیا تو مِری آنکھوں کے سامنے اک جواں ، دل نشیں منظر اپنی حسیں بانہوں کو کھول کر...
  3. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : داد دینی پڑے گی ہمّت کی

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ... آپ سے اصلاح کی درخواست ہے ... غزل داد دینی پڑے گی ہمّت کی ایک بزدل سے تو نے الفت کی ! اُس سے راضی ہُوا خدا اس کا جس نے ماں باپ کی اطاعت کی پیٹھ پیچھے برائی مت کرنا ہے...
  4. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں وہ راتوں میں کم سوتے ہیں اُن پر رحم خدا کرتا ہے بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں اُن...
  5. اشرف علی

    نظم برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ "حسرت" یا "کاش کسی دن ایسا ہو" (کون سا عنوان بہتر ہوگا ؟) کاش کسی دن ایسا ہو راہوں میں اک دوجے سے ہم تم اچانک مل جائیں اور ہمارے ساتھ اس وقت دوست ، سہیلی کوئی نہ ہو بھول کے اس...
  6. اشرف علی

    ہاں ! اُسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ غزل ہاں ! اسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے ہاں ! وہ ٹیوشن کی محبت ابھی بھی دل میں ہے یہ الگ بات کہ اب شور مچاتی ہی نہیں ورنہ وہ پہلی سی وحشت ابھی بھی دل میں ہے آپ کو...
  7. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ غزل حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے عشق کو سادگی نے مارا ہے منہ سے لبّیک نکلا ہے فوراً اس نے جب بھی مجھے پکارا ہے عقل کچھ اور کہتی ہے ، لیکن دل یہ کہتا ہے ، تو ہمارا ہے کب پتا...
  8. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : اگر وہ دل سے دعا کرے گا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! پہلی بار ایک غیر منقوط غزل کہنے کی کوشش کی ہے ، براہِ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ غزل اگر وہ دل سے دعا کرے گا مدام اس کو مِلا کرے گا ملول ہے وہ کہ روٹی کم ہے کہاں سے دارو دوا کرے گا دل اس کو ٹوکے...
  9. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : تو مجھ کو اپنی کسی بات سے خفا سمجھو

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ غزل جفا کو اس کی ، مِرے یار ! تم وفا سمجھو ستم کرے تو اسے حُسن کی ادا سمجھو کہا یہ پاسِ محبت نے گوشِ عاشق میں ملے جو عشق میں درد اس کو تم دوا سمجھو یا کہا یہ پاسِ محبت نے...
  10. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : ایک دوجے کو ہم گنوا بیٹھے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل حُسن کی تاب آزما بیٹھے چھاؤں سے دھوپ میں وہ جا بیٹھے ہاں ! زمانے کا خوف تھا ان کو پھر بھی ہم سے وہ دل لگا بیٹھے نہیں ! یہ جھوٹ ہے سراسر جھوٹ...
  11. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : مجھے دیکھ کر کیوں وہ گھبرا گئے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے _ غزل مجھے دیکھ کر کیوں وہ گھبرا گئے ہُوا ایسا کیا ، جو وہ شرما گئے نَہا کر وہ آئے تھے کیا عطر میں کہ آتے ہی گھر میرا مہکا گئے مجھے ہے جنوں ان کو پانے کی اب مِرے دل...
  12. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا رکھتا ہے ہوش کب وہ جنوب و شمال کا کیوں ماہِ عید دیکھنے چھت پر گئے تھے تم دل آ گیا ہے تم پہ نجوم و ہلال کا رکھتا ہوں بے...
  13. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں کسی کی خاطر ایسا کر رہا ہوں یقیناً ہر گنہ مٹ جائے گا اب میں سچے دل سے توبہ کر رہا ہوں خدا اتنا ہی راضی ہو رہا ہے خودی کو جتنا ہلکا...
  14. اشرف علی

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل تمہارا کام میری وجہ سے مشکل نہ بن جائے مِرے دل کی طرح یعنی تمہارا دل نہ بن جائے بِٹھایا جا رہا ہے منصَبِ منصف پہ مجرم کو عجب کیا ہے کہ اب مقتول ہی قاتل نہ بن...
  15. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذۂ کرام آداب ! امید کہ آپ حضرات خیریت سے ہوں گے ایک غزل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں براہِ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں شکریہ محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب غزل جو بھی تِری پناہ میں آ کر ٹھہر گئے شاہد وہ خود ہیں ، ان کے مقدر...
  16. ا

    غزل برائے اصلاح

    ا
  17. ا

    کلام برائے اصلاح

    زندگی اپنی گزارو سنتوں کے درمیاں تزکیہ دل کا کرو تم سانحوں کے درمیاں مطمئن کیسے رہوں میں دوستو بتلاؤ تو زندگی الجھی ہوئی ہے مسئلوں کے درمیاں کاش گھر گھر ہو چراغاں الفتوں کے نور سے کٹ رہی ہے زندگی کیوں نفرتوں کے درمیاں تم ہو غمخوارِ زماں گر دور کر دو غم مرے رہ رہا ہوں مدتوں...
  18. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں پا کے اس کو نکھر گیا ہوں میں آج رونے دو مجھ کو سرد آنسو آج خوشیوں سے بھر گیا ہوں میں جس جگہ بھی جدھر گیا ہے وہ اس کے...
  19. میر شعیب

    غزل برائے اصلاح

    محمد احسن سمیع : راحل :سر، الف عین سر، @محترم محمّد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی سر اور آپ سبھی احباب سے اصلاح کی گزارش۔ وہ محفل میں آتے ہیں ہر بار بن کر۔ کہ ہر آنکھ لوٹے خطا کار بن کر۔ زمینِ چمن کو نہ جانے ہوا کیا کہ آتی قاتل کی سرکار بن کر یہ ہم کو مٹانے کی سازش ہے شاید سبھی لوگ آئیں ہیں...
  20. اشرف علی

    برائے اصلاح : یہ مانتا ہوں کوئی سمندر نہیں ہوں میں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل یہ مانتا ہوں کوئی سمندر نہیں ہوں میں لیکن کسی ندی سے بھی کمتر نہیں ہوں میں ہمدرد ہوں تِرا ، مجھے ایذا رساں نہ کہہ نشتر ہوں دیکھ غور سے خنجر نہیں ہوں میں مِلتا...
Top