منشیات

  1. راحیل فاروق

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    (نور سعدیہ شیخ کے ایک مراسلے پر کشتگانِ تمباکو کے ردِ عمل کے ردِ عمل میں آبدیدہ ہو کر لکھا گیا) دنیائے منشیات میں سگرٹ کو جو امتیازی مقام حاصل ہے اس کی کچھ مسکت قسم کی وجوہ ہیں۔ لیکن پہلے تو یہ سمجھ لیجیے کہ سگرٹ نوشی کیا ہے۔ بلکہ اس سے بھی پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ سگرٹ نوشی کیا نہیں ہے۔...
  2. محمد اجمل خان

    دل کا سکون Peace of Mind

    دل کا سکون Peace of Mind دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔ ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھ لیں قرآن کو نہیں ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں کا اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔ سیکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں دلوں کا سکون تلاش کرتے ہیں‘ گندی...
  3. کاشفی

    جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام

    جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد حکام جیلوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے روز دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں خطرناک ملزم قید، قیدیوں کا آزادانہ موبائل فون استعمال۔...
  4. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    یقیناً ہم پاکستانیوں پر یہ ایک نہایت کڑا وقت ہے۔ اپنی بساط کے مطابق ہم وطن عزیز کی بدنامی کسی نہ کسی طرح کرتے رہتے ہیں۔ کرکٹ میں‌ اعزاز شعیب اختر کو حاصل تھا لیکن آج اس رینکنگ میں محمدآصف نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ ملاحظہ ہو یہ خبر: مکمل خبریہاں۔۔ کرک انفو کی خبر اب ہوگا کیا ؟؟‌عربوں سے وہ...
Top