فاخرہ بتول

  1. فرحت کیانی

    نظم۔ دسمبر اب کے آؤ تو۔ فاخرہ بتول

    دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا جہاں پر ریت کے...
  2. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟ جب محبت تمام ہوتی ہے کس کے چہرے پہ صبح جاگے ہے؟ جس کی آنکھوں میں شام ہوتی ہے عشق بنتا ہے کس گھڑی صیاد؟ جب وفا زیرِ دام ہوتی ہے ٹیس بنتی ہے آگہی کیسے؟ خود سے جب ہم کلام ہوتی ہے کیا کمی ہے طلب کی راہوں میں؟ گفتگو نا تمام ہوتی ہے دل کو بھاتی ہے کب صبا...
  3. عمر سیف

    سُنو، وہ جب ستاتا ہے

    سُنو، وہ جب ستاتا ہے کہا، دل ڈوب جاتا ہے کہا، دل ڈوبتا ہے کب؟ بتایا، جب ستاتا ہے کہو، کب پھول کھلتے ہیں؟ کہا، جب مُسکراتا ہے دھڑکتا ہے کہو دل کب؟ کہا، جب پاس آتا ہے کہو، دل میں ہے کیا اس کے؟ کہا، وہ کب بتاتا ہے سُنو، برہم سا ہے شاید؟ کہا، یونہی بناتا ہے کہا، کچھ تو ہوا...
  4. عمر سیف

    بھُلا دیا نا ۔۔۔‌؟؟؟

    اُداس رُت میں لہوں کی بوندوں میں بس اُداسی ہی جاگتی ہے کہیں پڑھا تھا یا پھر سُنا تھا تو یوں بھی ہوتا ہے یہ اُداسی تمام یادوں کی نرم و نازک سی کونپلوں کو، کبھی اچانک ہی نوچ لیتی ہے بےدھیانی میں، بےخُودی میں سُنو یہ دھڑکا لگا ہے مَن کو، کہیں نہ ایسا ہو ایسی رُت میں ہمیں بُھلا دو یہی تو...
  5. ر

    کہو، وہ چاند کیسا تھا؟ فاخرہ بتول

    کہو، وہ چاند کیسا تھا؟ فاخرہ بُتول الحمد پبلی کیشنز ___________________ رانا چیمبرز ۔ سیکنڈ فلور ۔(چوک انار کلی) ۔ لیک روڈ ۔ لاہور
  6. عمر سیف

    محبت کی نہیں تم نے - فاخرہ بتول

    محبت کی نہیں تم نے!!! فاخرہ بتول
Top