دہشتگردی

  1. ا

    دہشت گردی نیوزی لینڈ سے ناورے پہنچ گئی

    کل مجھے خبر ملی کہ ناروے میں ایک اسلامک سینٹر پر نیوزی لینڈ کی طرز کا حملہ ہوا لیکن یہ حملہ اللہ نے ناکام کردیا۔ کہ اس وقت ظہر کی نماز کی ادائیگی کےبعد نمازی گھر لوٹ چکے تھے۔جب دہشت گرد نے فائر کر کے مسجد کا دروازہ توڑا تو اس وقت دو بزرگ مسجد میں تھے انہوں نے کمال بہادری سے دہشت گرد پہ قابو...
  2. ا

    کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ کے واقعے کے بعد ملک میں اسلحے سے متعلق قوانین میں اصلاحات کی جائیں گی۔ "کابینہ کے آئندہ پیر کو ہونے والے اجلاس سے پہلے میں ذرائع ابلاغ اور عوام کو ان فیصلوں مزید تفصیلات سے آگاہ کرنا چاہتی ہوں ،ہمارا اصل مقصد دہشت گردی کے اس ہولناک واقعے کے دس دن...
  3. ا

    نسل پرستی ہو یا فرقہ پرستی، انسانیت کیلئے بڑا خطرہ ہے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

    منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ عہدیداروں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: نسل پرستی ہو یا سیاسی، مذہبی فرقہ پرستی، ہر نوع کی انتہا پسندی اور دہشتگردی انسانیت اور امن عالم کیلئے بڑا خطرہ ہے، سانحہ...
  4. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  5. سید ابو بکر عمار

    مسئلہ کشمیر سے عالمی اور علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے،ڈیوڈ وارڈ

    خطے میں کشیدگی،انسانی حقوق مسائل کے جنم لے رہے ہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ لندن(اے پی پی)برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جانا چاہئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بریڈ فورڈ ٹیلی گراف نے ایک...
  6. حاتم راجپوت

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسلح ملزمان نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جدید...
  7. محمداحمد

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    ہمیشہ کی طرح اس وقت بھی پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی مشکلات روز بروز بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان بری طرح دہشت گردی کا شکار ہے اور انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے۔ دہشت گردی کے ساتھ ساتھ دیگر معاشی اور معاشرتی مسائل بھی پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر...
  8. کاشفی

    لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی

    لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی لندن…شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ واقعہ میں وہ انتہاپسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ ملوث ہے جو برطانوی فوجی کے قتل کے خلاف پرتشدد مظاہرے کرتی رہی ہے۔ برطانیہ میں ایک اور اسلامی سینٹر کوآگ لگادی گئی ہے۔شمالی لندن میں واقع یہ...
  9. عبدالرزاق قادری

    ہنگامی صورت حال کے رابطہ نمبرز اور فون پر پابندی

    بشکریہ: نوائے وقت http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2012-11-24/page-3 عوام کے ٹیکس سے ان ہی کے سر پر دو طرفہ جوتے برسانے کا عمل ملاحظہ ہو۔ محکمہ داخلہ حکومتِ پنجاب یہ فرمائے کہ کال کس آلے سے کی جائے آپ کو مطلع کرنے کے لیے
  10. خورشیدآزاد

    سوات سفر میں ہے۔۔۔۔۔۔

    اورجلد آپکے شہر پہنچنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (محمد حنیف ۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام) آپکے اگر بچے ہیں اور سکول جانے کی عمر کو پہنچ چکے ہیں تو آپ نے آج صبح یقیناً سکول بھیجا ہوگا۔ آپ چاہے شریف آدمی ہوں یا رشوت خور، چاہے آپ نے گزشتہ الیکشن میں کسی مولوی کو ووٹ دیا ہو یا کسی عورت کو، چاہے آپکا بچہ...
  11. محسن حجازی

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر محسن حجازی پاکستان کے عاجز طبیعت اور منکسرالمزاج صدر جناب آصف علی زرداری نے قریب قریب از خود ممبئی حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ابھی بھارتی میڈیا پاکستان کا نام لے ہی رہا تھا کہ موصوف نے بھی تائیدی بیان داغ دیا کہ اس کاروائی میں غیر ریاستی عناصر ملوث ہو...
Top