اسلام

  1. کاشفی

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم میانمر میں بدھ مذہب کے ماننے والوں نے مسلمانوں پر ایک بار پھر ظلم کی انتہا کر دی۔ چاقوؤں کے وار کر کے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ میانمردنیا نیوز- بدھ مذہب کے پیرو کاروں نے روہنگیا کے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا۔...
  2. محمد علم اللہ

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    ضیاءالرحمان اصلاحی شرعی سیاست کے موضوع پر طلبہ میں اجتہادی ذوق ختم ہوچکا ہے، اس میں ان کا بھی کچھ قصور نہیں بلکہ مدت ہائے دراز سے مسلم ممالک میں حکومتیں شریعت کے اتباع سے بہت دور ہوچکی ہیں، جس کے سبب سے طلبہ کی ایک بہت بڑی جماعت کی توجہ محض ان مسائل پر مرکوز ہوکر رہ گئی جن کا تعلق عام زندگی سے...
  3. ل

    مسلمانیت ہماری پہلی اور بنیادی پہچان...کس سے منصفی چاہیں ۔۔۔۔۔ انصار عباسی

    نجم سیٹھی کے کالم کا جواب: ایک کالم ’’قومی شناخت بمقابلہ مذہبی شناخت‘‘ پڑھا تو فرض سمجھا کہ اپنا نقطہ نظر پیش کروں۔ کالم نگار کو بُرا لگا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے یہ کیوں کہا کہ وہ پہلے مسلمان اور پھر پاکستانی ہیں۔ انہوں نے چوہدری صاحب کی اس...
  4. آصف اثر

    سود کا سودا کرنے والوں کے نام - انصار عباسی

    http://jang.com.pk/jang/dec2013-daily/19-12-2013/col2.htm
  5. ساقی۔

    کھانا کھانے کے بعد

    میری ایک دفعہ میٹنگ تھی جس میں امریکن کمپنی کے تین ڈائریکٹر اور جنرل منیجر تھے. ہم ایک ٹیبل پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کہ احقر نے دیکھا وہ امریکن حضرات بھی ہاتھ سے کھانا کھا رہے ہیں. حالانکہ چھری کانٹے ایک طرف رکھے ہوئے تھے. ہمیں بہت حیران ہوئی اور پوچھا آپ نے یہ چھری کانٹے استعمال نہیں کئے. ؟...
  6. ل

    سائنس : مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔

    مردوں اور عورتوں کے دماغ پر کی گئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق یوں لگتا ہے کہ مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ محقق ڈاکٹر روبن گر کا کہنا تھا کہ ’یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ خواتین اور مردوں کے ذہن جیسے ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں۔...
  7. امجد میانداد

    کل کچھ انسان مرے

    السلام علیکم، کل تقریباََ 8 سے 10 لوگ راولپنڈی میں بربریت کا شکار ہوئے اور بے رحمی سے ہلاک کر دیے گئے۔ آج 1 بجے سے 2 بجے تک میں تمام چینل دیکھتا رہا باری باری بدل بدل کر لیکن ان کے خون آلود کپڑے اٹھا اٹھا کر نہیں دکھائے جا رہے تھے۔ ان پر حملہ آور لوگوں کو نہیں دکھایا جا رہا تھا، ان کو ذبح کرتے...
  8. ل

    کئی دہائیوں بعد ترک پارلیمان میں اسکارف

    الحمدللہ ترکی میں بے دینی کمزور ہو رہی ہے اور دین داری بہتر، جرمن نیوز ویب سائٹ نے ایک اچھی خبر لگائی ہے جس کی تفصیل نیچے نقل کی ہے آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کئی دہائیوں بعد ترک پارلیمان میں اسکارف نظر آئے گا ترکی میں کئی دہائیوں بعد رواں ہفتے حکمران جماعت کی تین ارکان پارلیمان قومی اسمبلی...
  9. محمد منظور فرید

    خواتین اسلام کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحتیں

  10. کاشفی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
  11. محمد منظور فرید

    2۔ قبول اسلام کے ایمان افروز واقعات (محترمہ کملا ثریا {کملا داس} سے ایک انٹرویو)

    گزشتہ لڑی سے آپ لوگوں کی بے پناہ محبت اگلی لڑی پیش خدمت ہے اردو مٖحفل کا انتہائی مشکور ہوں محترمہ کملا ثریا {کملا داس} سے ایک انٹرویو فریدہ رحمت اللہ فریدہ رحمت اللہ :ثریا صاحبہ !آپ ہندو مذہب میں پیدا ہوئیں، پلی بڑھیں عمر کے اس دہا نے پروہ کو نسی بات تھی، جس سے متاثر ہو کر آپ نے اسلام...
  12. محمد منظور فرید

    قبول اسلام کے ایمان افروز واقعات (جناب محمد طہٰ (جونی) سے ایک ملاقات)

    جناب محمد طہٰ (جونی) سے ایک ملاقات مملکت سعودی عربیہ کے اندر مختلف قوموں و نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں دعوتی و دینی بیداری پیدا کرنے والے ادارے میں میری نگاہ سانولے رنگ کے ایک ایسے شخص پر پڑی جو نہایت انہماک سے کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتا تھا، جو بھی کتاب ہاتھ لگ جاتی...
  13. کاشفی

    مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش

    مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش قاہرہ…مصرمیں جمعہ کے روز معزول صدرمرسی کے حامیوں کی احتجاجی ریلیوں پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ سے بچنے کے لیے مظاہرین کو ایک پل سے نیچے کودتے دکھایا گیا...
  14. nazar haffi

    اسلام کا پیغام ہم سب کے نام

    اسلام کا پیغام ہم سب کے نام تحریر: نذر حافی ممتاز مفتی کی طرح میں بھی اسلام کی تلاش میں نکلا ہوا ایک مسلمان ہوں۔ ممتاز مفتی نے تو اسلام کی تلاش میں "تلاش" لکھ کر غبارِ دل نکال ڈالا تھا لیکن ہمارا اضطرابِ دل ابھی باقی ہے۔ اگرچہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرا عقیدہ ہے کہ دینِ اسلام دنیا کا شفاف...
  15. محمد علم اللہ

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔ ابھی بہتوں...
  16. بزم خیال

    السلام علیکم

    میڈیکل سٹور کا دروازہ کھولتے ہی کام کرنے والے تمام افراد پر ایک سرسری نظر ڈال کر میں نے بلند آواز سے السلام علیکم کہا اور سیدھا کاؤنٹر پر جا پہنچا۔ جہاں ایک با ریش نوجوان کمپیوٹر پر نگاہیں جمائے کھڑا تھا۔کچھ دیر اس کا چہرہ تکتارہا۔اس نے سر اُٹھا کر دیکھنے کی زحمت گوارا نہ کی اور نہ ہی سلام کا...
  17. ساقی۔

    پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے

    پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے
  18. عبدالحسیب

    اقتباسات آہ! ساری عمر ضائع کر دی

    "میں حضرت مولانا انور شاہ کاشمیریؒ کی خدمت میں ایک دن نمازِ فجر کے وقت اندھیرے میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حضرت سر پکڑے ہوئے بہت غمزدہ بیٹھے ہیں۔ میں نے پوچھا مزاج کیسا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ہاں! ٹھیک ہی ہے میاں،مزاج کیا پوچھتے ہو،عمر ضائع کر دی۔۔! میں نے عرض کیا حضرت! آپ کی ساری عمر علم کی خدمت میں...
  19. ساقی۔

    فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے یا نہیں؟

    فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) ایک آن لائن بزنس ہی سمجھ لیں۔ جس میں مختلف ممالک کی کرنسی کو خریدا اور بیچا جاتا ہے ۔ جس سے آپ منافع کماتے ہیں۔ کرنسیز کے علاہ سونا، چاندی، اور آئل وغیرہ کی خریدو فروخت کی جاتی ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ کام اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے کہ نہیں؟
  20. محمد دانش

    تعارف داتا کی نگری لاہور سے محمد دانش

    نام :محمد دانش قلمی نام:محمد دانش طہ والد کا نام : محمد میقم مذہب : اسلام شہریت: پاکستانی ولادت : 28 دسمبر 1986ء مقام ولادت : لاہور ، پاکستان تعلیم: ایم بی اے ( اختتام پذیر ہونے کو ) سابقہ تعلم : آئی کام ، بی کام ( آئی ٹی ) اور ہاں میٹرک بھی کیا تھا ۔ مقصد : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله...
Top