بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاہلیت کی اُن تمام محدود مادّی ، حسی اور وہمی بنیادوں کو ، جن پر دنیا کی مختلف قومیتوں کی عمارتیں قائم کی گئی تھیں ، ڈھا دیا۔
رنگ ، نسل ، وطن ، زبان ، معیشت اور سیاست کی غیر عقلی تفریقوں کو ، جن کی بنا پر انسان نے اپنی...