اردو سوفٹویر

  1. فخرنوید

    پروفائل میں اوتار ایرر

    السلام علیکم! آج میں ایک نئے قسم کے مسلہ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں دوستو اوتار جب پی سی سے اپ لوڈ کروانے لگتے ہیں تو یہ ایرر آجاتا ہے اور وہ اوتار اپ لوڈ بھی نہیں ہوتا ہے کوئی حل بتاو
  2. فخرنوید

    زاتی میسج کا ایرر

    السلام علیکم! جناب باقی سارے مسلے میں نے حل کر دئے ہیں لیکن اب یہ زاتی پیغام میسج کھولنے پر یہ ایرر آرہا ہے Parse error: parse error, unexpected $ in /home/meriurdu/public_html/forums/privmsg.php on line 1934 کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے www.meriurdu.com/forums/index.php
  3. فخرنوید

    ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

    السلام علیکم! کیا کوٰئی پیارا بھائی یہ بتا سکتا ہے ایک ہی ہوسٹنگ پر ایک پی ایچ پی بی بی فورم ڈیتا دوسری جگہ فورم پر ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے http://meriurdu.com/forum اس فورم سے اوپر والے فورم میں لے کر جانا ہے http://forums.meriurdu.com شکریہ وسلام فخرنوید
  4. فخرنوید

    یہ کوڈ کا ایرر آرہا ہے کوئی حل بتاو دو

    السلام علیکم جناب میرے پی ایچ پی فورم پر یہ مسلہ آرہا ہے Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/meriurdu/public_html/forums/index.php on line 476 Warning: mysql_fetch_array(): supplied argument is not a valid MySQL result...
  5. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    السلام علیکم، میں نے vbulletin.org پر ذیل کے ربط پر وی بلیٹن میں اردو اوپن پیڈ انٹگریشن کا موڈ ریلیز کر دیا ہے: Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration اگرچہ میں اس موڈ کو فعال طریقے سے سپورٹ نہیں کر رہا لیکن میں اس کے بارے میں سوالات کے جوابات دینے کی کوشش...
  6. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    اردو مِنی بی بی چھوٹا سا مفت پروگرام ہے جس کے ذریعے آپ انٹرنیٹ پر ایک سادہ فورم تشکیل دے سکتے ہیں۔ اس کیلیے تین چیزیں مطلوب ہیں: ۱۔ ایک ویب سرور جس میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل انسٹال ہو، عموماً ویب ہوسٹ یہ سہولت دیتے ہیں۔ ۲۔ مائی ایس کیو ایل کا ہوسٹ نام، لاگ ان، اور پاسورڈ، یہ...
  7. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو FCKEditor پلگ ان

    السلام علیکم، ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹرز ریلیز ہونے کے بعد ان کے مختلف کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں استعمال کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ میں ورڈپریس کے ڈیفالٹ وزی وگ ایڈیٹر (ٹائنی ایم سی) پلگ ان کا اردو ورژن پہلے ہی پیش کر چکا ہوں۔ ورڈپریس کا ایک اور متبادل وزی وگ ایڈیٹر پلگ ان موجود ہے جو کہ ایف...
  8. نبیل

    ورڈ پریس اردو وزی وگ پلگ ان

    السلام علیکم، اردو ٹائنی ایم سی ای ایڈیٹر جاری کرنے کے بعد سے مجھے فرمائشیں وصول ہو رہی ہیں کہ ورڈپریس کے لیے بھی یہ سہولت فراہم کی جائے۔ اگرچہ میں اس بارے میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ ورڈ پریس کے وزی وگ ایڈیٹر میں اردو ٹائپ کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ پوسٹ اسی طرح ڈسپلے ہوگی جس طرح یہ...
  9. زیک

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا بگ فکس ریلیز

    آپ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا بگ فکس ریلیز یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں یہ بگز ٹھیک کئے گئے ہیں: اگر ڈیٹابیس کا نام صرف ہندسوں پر مشتمل ہو تو انسٹال میں ایرر آتا تھا۔ اگر اقتباس کے ٹیگ میں رکن کا نام بھی ہو تو وہ کام نہیں کرتا تھا۔ اگر آپ کو ہوسٹ پہلے مائی‌ایس‌قیوایل 4.0 یا اس سے بھی...
  10. نبیل

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    السلام علیکم، میں آج آپ کی خدمت میں ذیل فورم کے موڈ کے ساتھ استعمال کے لیے آئی ایم پورٹل پیش کر رہا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی کٹیگری موڈ پر مبنی فورم کو ایک پورٹل میں بدل سکتے ہیں۔ جو دوست ہمارے پیش کیے گیے کٹیگری موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کو زیر استعمال لا چکے ہیں وہ اس پورٹل موڈ کو بآسانی...
  11. مکی

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ forumsdot.com پر اردو زبان کی فائلیں اور ٹیمپلیٹ فراہم کرنے کے بعد اردو فورم بنانا انتہائی آسان ہوگیا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں تھا.. اب صرف پانچ منٹ میں ہی اردو فورم تیار حالت میں حاصل کیا جاسکتا ہے.. اور اب ایک اور فری ہوسٹ پر اردو فورم...
  12. مکی

    فری فورم ہوسٹ میں نئی اردو ٹمپلیٹس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ابھی ابھی کی تازہ خبر یہ ہے کہ forumsdot.com پر اردو کے لئے مزید 6 ٹیمپلیٹس کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس طرح forumsdot.com پر اردو ٹیمپلیٹس کی تعداد 7 ہوگئی ہے.. ہر اردو ٹیمپلیٹس پر وضاحت کے لئے یہ تصویر لگادی گئی ہے: ٹیمپلیٹس تک آسان رسائی کے لئے بتائے دیتا ہوں...
  13. مکی

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو ویب سے پی ایچ پی بی بی کا اردو ورزن ڈاونلوڈ کرکے احباب اسے اکثر فری ہوسٹنگ مہیا کرنے والی ویب سائٹس پر ہوسٹ کرکے چلاتے ہیں.. لیکن ان فری ہوسٹ سائٹس کی طرف سے فراہم کردہ ویب سپیس محدود ہوتی ہے اور جیسے ہی سپیس اپنی حد کو پہنچتی ہے تو فورم ختم..!! اس سے اس فورم کے...
  14. نبیل

    اردو اوپن پیڈ اپڈیٹ بمعہ سندھی اور پشتو

    السلام علیکم، کچھ دنوں پہلے اوپن پیڈ پراجیکٹ کے موجودہ سٹیٹس کے بارے میں گفتگو ہوئی تھی اور میں نے عرض کیا تھا کہ میں اب اوپن پیڈ کو اردو، سندھی اور پشتو کے لیے الگ الگ ریلیز کروں گا۔ آج حسب وعدہ اس پر عمل کر رہا ہوں۔ میں نے اردو اوپن پیڈ کی ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا ہے، جبکہ سندھی اوپن پیڈ اور...
  15. مکی

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اپنی بہلی پوسٹ میں ہی اردو کے حوالے سے مجھے جن مسائل کا سامنا تھا وہ نبیل بھائی اور زکریا بھائی نے اسی وقت ہی حل کردیا تھا.. میں نے یقیناً اس سے پہلے عربی فورم میں کافی کام کیا ہے لیکن اردو کے مسائل عربی سے کافی مختلف ثابت ہوئے جن سے میں یقیناً ناواقف تھا.. میں نبیل...
  16. نبیل

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    اگر آپ اردو فورم انسٹال کرنے کی ہدایات پر کامیابی سے عمل کر چکے ہیں تو پہلے تو آپ کو اپنی نئی فورم انسٹال کرنے کی مبارک قبول ہو۔ :P فورم انسٹال کرنے کے بعد آپ اس کے ایڈمنسٹریشن کنٹرول پینل میں جا کر نئے زمرہ جات (categories) اور چوپالیں (forums) شامل کر سکتے ہیں۔ اب تک کے تجربات کے مطابق اردو...
  17. نبیل

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    یہ بات کافی خوش آئند ہے کہ ہمارے کئی دوست فری ویب ہوسٹس پر بھی اردو فورم انسٹال کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ بعض حضرات جیسے حکیم خالد نے تو فورم کی لک اینڈ فیل کو بھی کسٹمائز کرنا شروع کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی کامیابی خود ہمارے لیے باعث تقویت ہے۔ یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہتا تھا کہ اوپن سورس...
  18. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    برائے مہربانی نوٹ کریں کہ میں ذیل کی ہدایات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا، اس لیے اس کو دیکھتے رہیں اور اپنی آراء سے بھی نوازتے رہیں۔ فری ہوسٹ پر اپنی اردو فورم بنائیں یونیکوڈ اردو اور اردو پی ایچ پی بی بی سوفٹویر کی بدولت اب اردو فورم بنانا بے حد آسان ہو گیا ہے لیکن فورم انسٹال کرنے...
  19. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    عزیز دوستو، السلام علیکم آج اردو اوپن پیڈ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں۔ اس کے متعلق میں کافی عرصے سے ذکر کرتا آ رہا تھا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے میں اسی کو مکمل کرنے میں مصروف تھا، اسی لیے فورم پر بھی زیادہ باقاعدگی سے پوسٹ نہیں کر پایا۔ اردو اوپن پیڈ کے متعلق تفصیل آپ اردو بلاگنگ پر...
Top