اردو لائبریری

  1. محمد تابش صدیقی

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    سب سے پہلے یہ کہ اگر زمرہ درست نہیں ہے تو معذرت۔ میری خواہش ہے کہ دادا مرحوم کا نعتیہ مجموعۂ کلام "لمعاتِ نظر" (جس کی اشاعت 2005ء میں ہوئی) کو برقیانے کے بعد ای بک بناؤں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کتاب کی اشاعت کی تفصیلات مطبوعہ والی ہی رکھنی ہوں گی، یا اسے نئی اشاعت کہا جا سکے گا؟ دوسرا سوال یہ ہے...
  2. امجد میانداد

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    السلام علیکم، پہلی بار تو میں نے اپنی آواز میں اردو ڈیجیٹل لائبریری سے ایک کتاب آڈیو میں ریکارڈ کی تھی آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ اس بار میں نے اپنی آواز کے بجائے ٹیکسٹ تو اسپیچ کی سہولت سے استفادہ کیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ بہت سے سقم ہیں اور بہت بہتری لائی جا سکتی ہے لیکن پہلی کوشش...
  3. الف عین

    برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ۔۔ ستمبر 2013

    اردو نواز دوستو اس ماہ کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ کی اطلاع حاضر ہے۔ امید ہے سب کی دلچسپی کی کوئی نہ کوئی کتاب ضرور ہو گی۔ یہاں کلک کریں: http://ktaben.urdulibrary.org 1. احمد علوی کی ظریفانہ اور سنجیدہ شاعری۔ مرتب : ڈاکٹر ایم آر قاسمی (علیگ)۔ تنقید۔ ادب 2. احیائے اسلام۔ پروفیسر محمد رفیق۔...
  4. امجد میانداد

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    السلام علیکم، محفل پہ آڈیو کتب سے متعلق مراسلے پڑھے تو اشتیاق پیدا ہوا اور سوچا ہمیں بھی کچھ تو کرنا چاہیے، چنانچہ پہلے تجربے کے طور پہ اردو لائبریری سے بچوں کی ایک کہانی پر مشتمل ایک مختصر کتاب "انجو منجو" آڈیو ورژن حاضُر ہے ہماری آواز میں :) ایک تو مائک گھر کا مشترکہ مائک تھا جو کہ بچوں کے...
  5. امجد میانداد

    اردو لائبریری سے متعلق نشاندہی

    السلام علیکم، میں نے کافی کوشش کی کہ اردو لائبریری کے کسی زمرے میں تجویز وغیرہ کے کسی ذیلی زمرے میں رسائی ممکن ہو پر ایسا نہ ہو سکا۔ اردو لائبریری پہ ابنِ انشاء کی کتاب 'اس آباد خرابے میں' کی نظم "حفاظتی بند باندھ لیجئے" ربط: صفحہ نمبر 21 پڑھتے ہوئے مجھے کافی جگہوں پہ الفاظ کچھ مناسب نہیں لگے،...
  6. ابن سعید

    اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری سائٹ کی سالگرہ

    پچھلے برس 15 جولائی کو اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا اجرا کیا گیا تھا۔ کل اس کو ایک سال پورے ہو گئے۔ اس دوران کئی اعلیٰ معیار کی ادبی کتابیں لائبریری کا حصہ بنیں لیکن ابھی ان کی عمومی اجرا سے قبل چند مراحل باقی ہیں جو لائبریری ٹیم کے بعض اہم کرداروں کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہوئے۔ امید...
  7. ع

    جامع العلوم

    راقم نے جامع العلوم کے نام سے ایک صفحہ بنایا ہے جس پر اسلامی علوم و معارف سے متعلق دستیاب مفت کتب اور لائبریریوں کو جمع کرنے کی ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے۔ لنک درج ذیل ہے: http://www.jame-ul-uloom.blogspot.com
  8. سیدہ شگفتہ

    پروف ریڈنگ از جیہ

    پروف ریڈ صفحات از جویریہ (جیہ) جویریہ (جیہ) ہماری ایک بہت محترم اور ہر دلعزیز ساتھی ہیں ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات کی اپڈیٹ (بصورت روابط) سے مخصوص ہے جنہیں جویریہ پروف ریڈ کر چکی ہیں / کریں گی ۔
  9. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    السلام علیکم انگلش میں ٹیکسٹ‌سپیکنگ سافٹ ویر تو کافی ہیں ۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں‌اردو بولنے والا سافٹ ویر موجود ہے ؟ اگر موجود ہے تو کون سا ہے ۔ ایک سافٹ ویر تھا ایسا شاید محفل کے ڈاون لوڈ والے ڈبے میں سے ہی لیا تھا مگر وہ انگلش سٹایل میں بولتا جس کا فایدہ نہیں‌ہے ۔ اگر کوئی ایسا سافٹ ہے جو...
  10. نبیل

    ای بکس!

    السلام علیکم، اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ جاری ہو چکا ہے تو اردو لائبریری پراجیکٹ میں تکمیل شدہ متون کی ای بکس بنانے کا راستہ بھی ہموار ہو چکا ہے۔ محب علوی اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو ان سے درخواست ہے کہ وہ یہاں تشریف لے آئیں۔ ای بکس بنانے کے سلسلے میں میرے ذہن میں ایک سادہ سا آئیڈیا یہ ہے کہ پہلے...
  11. نبیل

    لائبریری ٹیم توجہ کرے - لائبریری پراجیکٹ کے سٹیٹس کے بارے میں کچھ معلومات درکار

    السلام علیکم، مجھے کافی عرصے سے لائبریری پراجیکٹ کے حالیہ سٹیٹس کے بارے میں چند معلومات درکار ہیں۔ میں نے اس بارے میں فورم پر بھی پوسٹ کیا ہے اور کچھ دوستوں سے ذاتی پیغام میں بھی اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک مجھے کہیں سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر سے اپنے سوالات کا...
Top