اردو بلاگنگ

  1. نبیل

    بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں

    السلام علیکم، آپ میں سے جو دوست بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹس کسٹمائز کرکے انہیں افادہ عام کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو وہ یہ اردو ٹیمپلیٹس یہاں پیش کر سکتے ہیں۔ اس سے ان دوستوں کے لیے آسانی پیدا ہو جائے گی جو بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ دوسرے لوگ آپ کی...
  2. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اردو بلاگرز کو ورڈپریس کے استعمال اور اس کی کسٹمائزیشن کے سلسلے میں معلومات کے حصول میں دشواری پیش آتی ہے اور ان کی رہنمائی کا بھی کوئی مناسب بندوبست موجود نہیں ہے۔ میں اس تھریڈ میں معلومات اکٹھی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو نہ صرف نئے بلاگرز کے لیے مفید...
  3. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    آخر کار اردو محفل پر اردو بلاگنگ کا زمرہ بھی شامل کرلیا گیا۔ میں اس زمرے میں پہلا موضوع شروع کررہا ہوں اور یہاں کرنا یہ ہے کہ تمام بلاگرز آکر اپنے بلاگ کا ربط شیئر کریں گے ساتھ ہی اپنے بلاگ کا مختصر سا تعارف دیں گے کہ آپ کن موضوع پر لکھتے ہیں۔
  4. محمد وارث

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    بات یہ ہے کہ پچھلے تین چار دن سے کسی کل چین نہیں پڑا اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جان سے عزیز بلاگ کہیں گم ہو گیا ہے۔ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کی سائٹ بند ہے اور یہ پیغام مل رہا ہے: No WPMU site defined on this host. If you are the owner of this site, please check Debugging WPMU for further...
  5. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    6 دسمبر 2008ء کو کراچی کے بلاگرز کا اجتماع ہوا جس کا انعقاد ڈاکٹر علوی نے گوگل پاکستان کے اشتراک سے کیا تھا۔ میرے ساتھ شعیب صفدر اور فہیم نے شرکت کی۔ اردو بلاگنگ کے حوالے سے توقع سے زیادہ ردِ عمل ملا۔ تفصیلات جلد ہی۔ اگر فہیم یا شعیب بھائی میں سے کوئی آن لائن آئے تو ذرا اپنے تاثرات سے نوازے،...
Top