السلام علیکم،
ایک عرصہ بعد میں اُردو محفل پر واپس آیا ہوں، اور یہاں کا ما حول دیکھ کر بہت اچھا لگا ہے۔ مجھے اتنی گاڑھی اُردو پڑھنے میں بھی بہت مشکل ہو رہی ہے مگر کوشش کرتا ہوں کہ کچھ اچھی اُردو لکھ سکوں۔ انگریزی الفاظ کے استعمال پر معذرت۔۔
مجھے نہیں معلوم کہ اس فورم پر کیا کُچھ ہو رہا ہے، کس نے...
غزل
(فاضل کاشمیری)
میں سمجھا تھا محبت پھر محبت ہے مزا دے گی
یہ کیا معلوم تھا ظالم شبِ فُرقَت رُلا دے گی
وہ گھڑیاں گِن رہا ہے موت کی اے واے ناکامی
جو کہتا تھا محبت زندگی میری بنا دے گی
غلط ہے یہ وہ آئیں گے، نہ آئے ہیں، نہ آئیں گے
بتا اے شامِ غَم کب مجھ کو پیغامِ قضا دے گی
مجھے بَس دیکھ لو...