اقوام متحدہ

  1. الف نظامی

    عمران خان کا بانکی مون کو خط، غزہ پراسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھا ہے جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کو یہ خط...
  2. الف نظامی

    الطاف حسین کا بانکی مون کو خط، فلسطینی علاقوں پر حملے رکوانے کا مطالبہ

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے علمبردار تمام اسلامی و غیراسلامی ممالک سے اپیل کی ہے...
  3. حاتم راجپوت

    اقوام متحدہ کی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن پر شدید تنقید

    جنیوا: اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد نے پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پادریوں نے یہ مکروہ فعل کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد کے...
  4. کاشفی

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سینٹ پیٹرس برگ …اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں جاری جی20 کے اجلاس کے دوسرے روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا...
  5. کاشفی

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
  6. کاشفی

    گوادر میں جاں بحق 7 کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ

    گوادر میں جاں بحق 7 کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کراچی … گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7 کوسٹ گارڈز کی کراچی میں ادا کردی گئی، میتیں تدفین کیلئے آبائی علاقوں میں بھیج دی گئیں۔ گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7...
  7. کاشفی

    بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم

    بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بلوچ دانشوروں،پروفیسروں کا آئے روز قتل عام دراصل علم ،قلم و سچائی کو قتل کرنے کی کوششیں ہیں۔کل پروفیسر عبدالرزاق بلوچ کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں...
  8. کاشفی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
Top