تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا امیدوار نہیں ہوں لیکن کسی کو اپنا ایجنڈہ سبوتاژ کرنے کی اجازت بھی نہیں دوں گا ، دو پارٹیوں کو نگران وزیر اعظم کے لیے مک مکاو نہیں کرنے دوں گا، 14 جنوری کو 40 لاکھ لوگوں کی عوامی پارلیمنٹ کے بعد جھرلو پارلیمنٹ ہمیشہ...